امریکہ اور ایران کی فوج کے ایک دوسرے پر حملے بڑا جانی نقصان انتہائی تشویشناک خبر آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ اور ایران کی فوج کے ایک دوسرے پر حملے، بڑا جانی نقصان، انتہائی تشویشناک خبر آگئی

امریکہ اور ایران کی فوج کے ایک دوسرے پر حملے، بڑا جانی نقصان، انتہائی ...تہران ایران کے پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ خلیج فارس میں امریکہ کے ساتھ جھڑپوں میں ان کے نو فوجی ہلاک ہوگئے۔

دی نیوز انٹرنیشنل کے مطابق خلیج فارس میں جھڑپیں ایرانی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگشیری نے شروع کیں۔ کمانڈر تنگشیری کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں نو ایرانی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ انہوں نے نہ تو یہ بتایا کہ جھڑپوں کا آغاز کیسے ہوا اور نہ ہی انہوں نے فوجیوں کی شناخت ظاہر کی۔ انہوں نے اپنے بیان میں یہ کہا کہ خلیج فارس میں ایرانی اور امریکی بحریہ کا آمنا سامنا ہوا۔ انٹرنیشنل میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی بحریہ نے رواں ماہ کے آغاز میں عمان کے پانیوں میں امریکی بحریہ کے ساتھ جھڑپ کے بعد ویتنام کے آئل ٹینکر کا راستہ روکا تھا۔ ایران نے یہ آئل ٹینکر دونوں ملکوں کے درمیان ایک ہفتے کے مذاکرات کے بعد چھوڑا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ اور روس مشترکہ خلائی مشن پر کام کرنے کے لیے تیارامریکہ اور روس مشترکہ خلائی مشن پر کام کرنے کے لیے تیار Mission Venus US Russia Ready Work Together Joint Space Mission NASA mfa_russia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اداکار اور جنگلی جانوروں کے معروف بیوپاری نے بیوی کے سامنے جان دیدینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) جنگلی جانوروں کے معروف امریکی بیوپاری جیف جانسن نے بیوی کے ساتھ جھگڑے کے بعد سر میں گولی مار کر خودکشی کر لی۔دی سن کے مطابق 58سالہ جیف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ ایران کی براہ راست جھڑپیں: 9 ایرانی فوجی جاں بحقتہران: خلیج فارس کے پانیوں پر امریکا کی بحریہ اور ایران کی پاسداران انقلاب کے اہلکاروں میں گھمسان کی جھڑپ ہوئی جس میں ایران کے 9 اہلکار مارے گئے۔ غیر ملکی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی کے وار: پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مزید 6 مریض دم توڑ گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جانئے، رنگوں سے علاج اور اس کے حیرت انگیز اثراتجانئے، رنگوں سے علاج اور اس کے حیرت انگیز اثرات arynewsurdu ARYNEWSOFFICIAL URGENT APPEAL/DEMAND TO ImranKhanPTI GovtofPakistan SMQureshiPTI ShabazGill2 چین میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء کی آواز کینیڈا تک پہنچ گئی دوسال سےحکومت پاکستان توجہ نہیں دے رہی.طلبہ کے مستقبل کی تباہی کا ذمہ دارکون? TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی نامور اداکارہ اور سیاستدان کو قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کی نامور اداکارہ اور سیاستدان سیونی گھوش کو اقدام قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »