امریکی سینیٹ نے یوکرین کے لیے 13 ارب 60 کروڑ ڈالر کی امداد کی منظوری دیدی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

ترکی میں روس اور یوکرین کے وزرائے خارجہ کے درمیان امن مذاکرات کے باوجود روس کی یوکرین پر بمباری جاری ہے جب کہ امریکی سینیٹ نے یوکرین کے لیے 13 ارب 60 کروڑ ڈالر کی امداد کی منظوری دیدی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کی میزبانی میں انطالیہ میں روس اور یوکرین کے وزرائے خارجہ کے درمیان امن مذاکرات کا پہلا دور ہوا تاہم یہ ملاقات کسی نتیجے میں پہنچے بغیر اختتام پذیر ہوگی۔ فریقین نے ملاقات کو حوصلہ افزا کہا اور مستقبل میں بھی بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے تاہم اس دوران یوکرین پر روسی بمباری نہ تھمی۔ بچوں کے اسپتال، ایمبولینس اور دواؤں کی ترسیل پر مامور گاڑیوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔Follow us on Telegram

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مدد کی اپیل کے لئے عاجزانہ درخواست اسلام وعلیکم میرے اسلامی بھائیو میرے پاس رہنے کو گھر میں بوسیدہ کمرہ ہے جس کو بنانے کےلئے مجھے مدد کی بہت اشد ضرورت ہے میں بہت دکھی ہوں اللہ پاک کی قسم بہت پریشان ہوں آپ خود وزٹ کرکے مدد بھی کر سکتے ہو عبدالحمید ٹوبہ ٹیک سنگھ 0302 6935649

😅

جنگ جہاں بھی ہو قابل مزمت ہے۔ مگر پوچھنا یہ تھا کہ پچھلی سات دہاٸیوں سے فلسطین اور کشمیر میں انسانیت کا قتل عام جاری ہے انسان اپنی ہی زمین سے دربدر کیے جا رہے ہیں۔ لاشوں کے پہاڑ بناۓ جا رہے ہیں۔کہاں ہے امریکہ اور یورپ ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوج کی طاقت تب بنتی ہے جب قوم ان کے پیچھے کھڑی ہوتی ہے : عمران خاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے جے ایف 10 سی کی پاک فضائیہ میں شمولیت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے پاکستانی قوم کی طرف سے آج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فوج حکومت کے ساتھ نہیں ہوتی تو یہ آئینی اسکیم کے برعکس ہوگا فواد چوہدریفوج حکومت کے ساتھ نہیں ہوتی تو یہ آئینی اسکیم کے برعکس ہوگا، فواد چوہدری Islamabad PressConference FawadChaudhry MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial fawadchaudhry
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کی اہم ہدایتوزیر اعلیٰ پنجاب نے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کے دوران سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے مہم چلانے کا حکم دے دیا۔ Bkwas 4 saal se ishtari 3 bndy arrest nae kae punjab police sath mili hoi h
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن ممبران کی سیکیورٹیانصارالسلام کے رضا کار پارلیمنٹ لاجز کے باہر پہنچ گئےتحریک عدم اعتماد کے دوران حکومت مخالف اپوزیشن جماعتوں کے ممبران کی حفاظت کیلئے جےیوآئی کی ذیلی تنظیم انصارالسلام پارلیمنٹ لاجز کے باہر پہنچ گئی۔ اب وقت اگیا ہے جس جس مدرسے کے بچے سیاست میں استمال ہو رہے ہے ان مدرسوں کو حکومتی تحویل میں لے لینا چاھے ✌✌✌ Inki monthly pay kun details hai.. Hammer damage hell dangerous exile JUI yellow wear banned romove 🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کی اتحادی جماعتوں کے وزرا کی اہم بیٹھکذرائع کا کہنا ہے کہ اتحادیوں نے آپس میں رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز اور بابر کی ٹیموں کے ’آئسکریم میچ‘ کی ویڈیو وائرلسرفراز اور بابر کی ٹیموں کے ’آئسکریم میچ‘ کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu sarfarazahmed BabarAzam
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »