امریکی ڈرون حملے میں ایمن الظواہری کی ہلاکت، افغان نائب وزیراعظم کا ردعمل آگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی ڈرون حملے میں ایمن الظواہری کی ہلاکت، افغان نائب وزیراعظم کا ردعمل آگیا

کابل: افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے نائب وزیراعظم عبدالسلام حنفی نے امریکی ڈرون حملے کی سخت مذمت کی ہے جس میں امریکا نے القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا۔عرب میڈیا کے مطابق عبدالسلام حنفی نے کہا کہ افغان حکومت امریکی فوج کی کابل میں ایک گھر پربمباری کی مذمت کرتی ہے، امریکی بمباری افغانستان کی خودمختاری اور دوحہ امن معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔

عبدالسلام حنفی نے مزید کہا کہ امریکی بمباری ناقابل برداشت اقدام ہے، افغان حکومت دوحہ امن معاہدے کی پابند ہے، افغان سر زمین دوسروں کے خلاف استعمال کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائےگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں طلب کی کمی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 روپے سے زائد کی کمی - ایکسپریس اردوایک ڈالر اب کتنے روپے کا ملے گا؟ مزید پڑھئے: ExpressNews یہ تو ہوگا!!!! خبروں کے مطابق افغانستان میں ڈرون حملے کے لیے پاکستان کی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دی گئی Wow
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دن کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک میں دن کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں  معمولی کمی دیکھی گئی ،  آج دن کے آغاز میں روپیہ ڈالر کے مقابلے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری امریکی ڈرون حملے میں ہلاک: امریکی صدر - BBC News اردوامریکی صدر نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں انسدادِ دہشت گردی کی ایک کارروائی کی جس میں القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ 0MG Fake News یہ کتنویں بار ہوا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں القاعدہ کے سربراہ کی ہلاکت، امریکی صدر بائیڈن کا بیان سامنے آگیاہر قیمت پر امریکا کا دفاع کریں گے اور اپنے دشمنوں کا ہر جگہ تعاقب کریں گے: امریکی صدر ممنوعہ فنڈنگ کیس اور الیکشن کمیشن کے باہر سیکورٹی کی صورت حال From where the drone attacks were guided?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی کرنسی کی اڑان تھمنے لگی، انٹر بینک میں بڑی گراوٹ، روپیہ مزید مستحکمکراچی: (دنیا نیوز) ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ تھمنے لگا، پاکستانی روپے کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »