امریکہ کی نئی انتظامیہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو زوردار جھٹکا دیدیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر ٹرمپ کے دور میں سعودی

عرب اور متحدہ عرب امارات کو اربوں ڈالرز کے ہتھیار فروخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا جسے نئے صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ نے عارضی طور پر روک دیا ہے۔

امریکا کے نئے وزیر خارجہ انٹونی بلنکین نے اپنی پہلی پریس بریفنگ میں بتایا کہ سعودب عرب اور متحدہ عرب امارات کو ہتھیاروں کی فروخت کے معاملے پر نظرثانی کررہے ہیں جب کہ یہ اقدام نئی انتظامیہ کے لیے انتہائی اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کو ہتھیاروں کی فروخت کے فیصلے پر نظرثانی کا مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ اس معاملے میں جس چیز کو زیر غور لایا جارہا ہے اس سے ہمارے اسٹریٹیجک مقاصد اور خارجہ پالیسی کو فائدہ ہے، اسی لیے ہم اس موقع پر یہ سب کررہے...

امریکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ امارات کو اسلحے کی فروخت اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے معاہدے کا ایک حصہ ہے، جوبائیڈن انتظامیہ نے فی الحال دونوں ممالک کو جن ہتھیاروں کی فروخت عارضی طور پر روکی ہے ان میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے لیے ایف 35 لڑاکا طیارے اور انتہائی اہم فوجی آلات شامل ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جوبائیڈن نے حلف اٹھانے سے قبل یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ سعودی عرب سے تعلقات کا جائزہ لیں گے جس کے بعد یہ فیصلہ ان کے کرسی صدارت پر بیٹھنے کے ایک ہفتے بعد سامنے آیا...

سابق امریکی صدر ٹرمپ نے مئی 2019 میں ایران سے تعلقات کشیدہ ہونے کے بعد نیشنل ایمرجنسی کا اعلان کیا تھا جب کہ سعودی عرب، یو اے ای اور اردن کو 8 اب ڈالرز کے ہتھیار دینے کا فیصلہ کیا تھا جس پر کانگریس کی جانب سے اعتراض اٹھایا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات کو اسلحے کی فروخت روک دیردن کی مسلح افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف میجر جنرل یوسف الحنیطی نے امیر البحر ایڈمرل محمد امجدخان نیاز ی سے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آبادمیں ملاقات کی۔ نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر پاک
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کا دورہ سعودی عرب مگر کب تک متوقع ہے؟ سعودی سفیر نے بتادیااسلام آباد(سٹاف رپورٹر)   سعودی سفیر سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا  ہے کہ وزیراعظم عمران خان بہت جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے، عمران خان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک سعودی عرب تعلقات میں بڑا بریک تھرو وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عربPakistan Saudi Arabia Realation, MBS, PMIK That is a very good news. Now the question is what price we are going to pay🤔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کیلئے نئے سفیر جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سعودی عرب پہنچ گئےسعودی عرب کیلئے نئے سفیر جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سعودی عرب پہنچ گئے Gen BilalAkbar New Envoy SaudiArabia saudiarabia KSAmofaEN MojKsa_EN arabnews OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan saudiarabia KSAmofaEN MojKsa_EN arabnews OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan saudiarabia KSAmofaEN MojKsa_EN arabnews OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan Pak Fooj ko Salam saudiarabia KSAmofaEN MojKsa_EN arabnews OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan What were his qualifications?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کیلئے نئے سفیر جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سعودی عرب پہنچ گئےریاض: سعودی عرب میں تعینات ہونے والے پاکستان کے نئے سفیر جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سعودی عرب پہنچ گئے ۔جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے سبکدوش ہونے والے سفیر راجہ علی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »