امریکی جیل سے فرار قیدی اور گارڈ کے درمیان ’خاص تعلق‘ کا انکشاف - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی جیل سے فرار قیدی اور گارڈ کے درمیان ’خاص تعلق‘ کا انکشاف

LAUDERDALE COUNTY SHERIFF'S OFFICE

امریکی ریاست ایلاباما میں پولیس شیرف کے دفتر سے جاری بیان میں ان تازہ ترین معلومات کے بارے میں بتایا گیا جس کی تصدیق مفرور قیدی کیسی وائٹ کے ساتھی قیدیوں نے کی۔ کیسی وائٹ قتل کے الزامات میں قید تھے۔ دونوں اس وقت فرار ہوئے تھے جب وکی وائٹ قیدی کو بظاہر ذہنی معائنے کے لیے لے جا رہی تھیں، تو اس دوران دونوں فرار ہوئے۔ پولیس کی جانب سے یہ نہیں بتایا گیا کہ یہ رشتہ رومانوی نوعیت کا تھا یا نہیں۔جمعے کو جب دونوں فرار ہوئے تو یہ وکی وائٹ کا کام پر آخری دن تھا۔ انھوں نے حال ہی میں اپنا گھر بیچا تھا اور اپنے ساتھیوں کو بتایا تھا کہ اب وہ اپنی زیادہ تر وقت ساحلِ سمندر پر گزارنا چاہتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہمارے ہاں تو یہ ہر جگہ ہوتا ہے جیسے آجکل ہمارے تو یہ خبر حیران کن نہیں 🤪

خاص مطلب خان اور بلبل سوات والا 😅

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کے جانب سے عید کے چاند کی مبارکبادوزیر اعظم شہباز شریف نے عید کی مبارک باد دیتے ہوئے قوم کے نام پیغام بھی دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang پاکستانی قوم کو نہیں بھکاریوں کو وہ صرف بھکاریوں کا وزیراعظم ہے ہمت_ہیں_تو_ہاتھ_لگاؤ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر فنکاروں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات - ایکسپریس اردوعیدالفطر کے پرمسرت موقع پر فنکاروں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات - پٹرول آج پاکستان میں180روپے لیٹر ہوتا،ساتھ گرمی میں لوڈشیڈنگ ہوتی لیکن اللہ تعالی نے پاکستانی قوم کومعاف کیا،کوکینی نشیئ زانی بدزبان عمران نیازی سےنجات دلاکرمہذب خاندانی لوگوں کے ہاتھوں میں پاکستان کی قیادت دی اورآج لیٹر پرانے ریٹ پر دستیاب ہے اور لوڈ شیڈنگ زیرو ہے۔ شہبازشریف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین کے صدر نے تیسری جنگ عظیم کے امکان سے خبردار کر دیاجنگ فی الحال یوکرین تک محدود ہے اور ہماری افواج اپنی سرزمین کا دفاع کر رہی ہیں: ولودومیر زیلینسکی eda tu sheikh rasheed… Do. Soon ادھر بھی نشئی بیٹا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین کے صدر نے تیسری جنگ عظیم کے امکان سے خبردار کر دیایوکرین کے صدر ولودومیر زیلنیسکی نے دنیا کو تیسری جنگ عظیم کے امکان سے خبردار کیا ہے۔عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی کا کہنا تھا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صحافیوں کے تحفظ کے حوالے سے ملکوں کی فہرست میں پاکستان 157 نمبر پر آگیااس فہرست میں گزشتہ برس پاکستان 145 ویں نمبر پر تھا، اس سال پاکستان کی 12 درجے تنزلی ہوئی ہے السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ اللہ سبحانہ و تعالی آپ اور آپ کے اہل و عیال کو رمضان المبارک کی رحمتیں اور برکتیں عطا فرمائے اور تمام عبادات اور دعاؤں کو شرف قبولیت عطا فرمائے اور عید الفطر کی بھرپور خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🌹🌹 بہت بہت عید مبارک۔ اور جھوٹے صحافیوں میں کتنے نمبر پر ہے؟ لفافے لینے چھوڑ دو اور حق کا ساتھ دو تو پھر 157 نمر ہوتا تو غلط تھا جو جس صحافی نے لفافے لے کے خبریں دینی ہے اس سے یہی ہو سکتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی یو اے ای کے اعلیٰ سطح کے اقتصادی وفد سے ملاقات - ایکسپریس اردوحکومتِ پاکستان متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو اولین ترجیح دیتی ہے، وزیراعظم Bs karo tc karna Tum log b choron ke sath ho Thank you my pm i am in UAE 🥰❤️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »