امریکی سفارتخانے نے نہیں ایک اور سفارتخانے نے بلایا تھا: پی ٹی آئی ایم این اے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انہیں ایسا کچھ نہیں کہا گیا کہ آپ خان صاحب کو چھوڑ کر پی ڈی ایم میں چلی جائیں: رکن قومی اسمبلی

پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کا کہنا ہے کہ اُنھیں امریکی سفارت خانے سے نہیں ایک اور سفارت خانے نے بلایا تھا۔

ایک بیان میں شاندانہ گلزار کا کہنا تھا کہ انہیں سفارتخانے کی جانب سے بلائے جانے کا واقعہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی درخواست دائر ہونے کے کافی دن بعد پیش آیا۔ شاندانہ گلزار کا کہنا تھا کہ سفارت خانے کی جانب سے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک سوالات پوچھے گئے لیکن انہیں ایسا کچھ نہیں کہا گیا کہ آپ خان صاحب کو چھوڑ کر پی ڈی ایم میں چلی جائیں، انھیں جس کام کے لیے بلایا گیا وہ بات نہیں کی گئی، بہت بعد میں سمجھ میں آئی کہ یہ کیا گیم چل رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kitni offer lagi?

Please correct.. ایک اور سفارتخانے نے نہیں ۔۔ایک سفارتخانے نے۔۔

NoMoreShahbazSharif

خان جی اب تو گھر سے ہی گواہی آگئی ہے__ قوم یوتھ کو بھی سمجھنا چاہئے کہ ان کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے گمراہ کیا گیا

امریکی سفارتخانہ بلایا نہیں خود ملنے گئی ویزہ اصول کیلے ملاقات ہوئی

غدارِ وطن چینلز جیو

اسکو تو کئ سفارت خانوں نے بلایا ہوگا

یہ ہمارا گاؤں کا ہے ۔۔اس کا باپ بڑا زنا اور بدکار شرابی انسان ہے یہ عورت پاگل ہے

اس مطلب یہاں بھی خان جھوٹ بول گئے۔ یہ محترمہ بھی سوئیسٹ دے رہی ہیں اپنے ہی ملک میں ایک ایم این اے کو کسی اور ملک کا سفارتخانہ بلاکر کیسے سوالات کرسکتا ہے؟ کیا وہ کوئی انویسٹیگیشن ایجنسی ہے؟

Dubai ne?

جھوٹ پہ جھوٹ یہ ہے نیا پاکستان 🙏

کیا پتہ کونسے سفارتخانے چلی گئیں پی ٹی آئی والے ہو سکتا ہے پاکستان میں ہی پاکستان کے سفارت خانے سے ہو آئے ہوں

انہوں نے کیا پی ٹی آی دے وچ توں اک سمجھدار باجی ایں عمرانخان نو سمجھا

😀😀😀😀

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

ہولی ہولی آ رہے نیں لین تے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگران وزیراعظم کا تقرر : پی ٹی آئی نے پارلیمانی کمیٹی کیلئے چار نام دیدیےچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کےخط کے جواب میں 4 نام دیے ہیں پنجابی کی ایک مثال ہے ۔۔ چوراں نالوں پنڈ کالی بہت فارغ ہے یہ پی ٹی آئی والے خامخواہ کا وزیراعظم 😂😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے پی ٹی آئی کو مصالحت کی پیشکش کر دی11:17 AM, 8 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مصالحت خان صاحب! بالکل مصالحت نہ کریں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عدالتی فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا۔مزید 22 ارکان نے بغاوت کردیسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب میں اپوزیشن نے حکومت کے لئے بڑا سرپرائزتیار کرلیا ہے۔ مزید 22 ایم پی ایز نے متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ کر لیا۔ ساری لعنت کا حق دار یہ چیپ جج ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا۔مزید 22 ارکان نے بغاوت کردیسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب میں اپوزیشن نے حکومت کے لئے بڑا سرپرائزتیار کرلیا ہے۔ مزید 22 ایم پی ایز نے متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ کر لیا۔ کتنی شرم کی بات ہے ارکان کتوں بلیوں کی طرح ادھر ادھر منہ مار رہے ہیں چیف جس ٹس نے انکے اسکے کام پر انہیں تحفظ دیا لعنت جہاں بوٹ والوں اور کوٹ والوں کی تشریف پھٹی ھوئ ھے انکل سام سے تو ان بائیس کی تو اوقات ھی کیا ھے، عوام کے رسپانس کا انتظار فرمائیں Good
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وہ ایس ایم ایس جن پر پی ٹی اے نے پابندی عائد کردیلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے ضلع لاہور کی تمام غیرقانونی ہاﺅسنگ سکیموں کی ایس ایم ایس مارکیٹنگ پر پابندی عائد کر دی۔ نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہم نے آئین شکنی نہیں کی، آئینی حلف لیا ہے: شاہ محمود قریشیسابق وزیرِ خارجہ، پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم نے آئین شکنی نہیں کی، آئین کا حلف لیا ہے۔ اگر میں کہوں کہ میں نے عمران خان کو ووٹ نہیں دینا تو کیا میں غدار ہوں ؟ Follow me Follow back zaroor dounga We can’t let opposition decide what Pakistan will be.They can’t be allowed to destroy Pakistan,it's Civil & Military Institutions,Judiciary and Constitution.We believe this deeply they will not prevail IStandWithConstitution SMQureshiPTI ShkhRasheed
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »