امریکی جنگی بحری جہاز میں دھماکا، اہلکاروں سمیت21 افراد زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی جنگی بحری جہاز میں دھماکا، اہلکاروں سمیت21 افراد زخمی

امریکی شہر سان ڈیاگو کے بحری فوجی اڈے میں کھڑے امریکی بحریہ کے جنگی جہاز میں دھماکے کے بعد اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں اہلکاروں سمیت 21 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کیلی فورنیا کے بیس میں امریکی جنگی بحری جہاز میں زوردار دھماکا ہوا جس کے بعد جہاز میں آگ بھڑک اُٹھی۔ تیزی سے پھیلتی آگ نے جہاز کے ایک حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ دھماکے کی نوعیت اور وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ دھماکے کی آواز سنتے ہی ریسکیو ادارے متحرک ہوگئے، فائر بریگیڈ کے عملے نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ جہاز سے 21 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جن میں سے 17 امریکی بحریہ کے اہلکار ہیں،3 اہلکاروں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

امریکی بحریہ کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ بحری فوجی اڈے پر جہاز کی مرمت کی جارہی تھی کہ اچانک دھماکا ہوگیا، دھماکے میں ہلاکتیں نہیں ہوئیں تاہم 21 اہلکار اور شہری زخمی ہوئے ہیں۔ حادثے کی وجوہات کے تعین کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی جنگی بحری جہاز میں دھماکہ آگ بھڑک اٹھی 18 فوجیوں سمیت 21 زخمیامریکی جنگی بحری جہاز میں دھماکہ، آگ بھڑک اٹھی، 18 فوجیوں سمیت 21 زخمی US Warship Exploded NavyShip MilitaryOperations Soldiers Killed Injured
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی جنگی بحری جہاز میں دھماکہ، آگ بھڑک اٹھی، 18 فوجیوں سمیت 21 زخمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکی نیوی کے بحری جہاز میں دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی، 21 افراد زخمیامریکی نیوی کے بحری جہاز میں دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی، 21 افراد زخمی Read News USANavy Killed Blast
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی نیوی کے بحری جہاز میں دھماکے کے بعدآگ بھڑک اٹھیسین ڈیاگو(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی نیوی کے بحری جہاز میں زوردار دھماکے کے بعدآگ لگ گئی۔واقعہ امریکی شہر سین ڈیاگو کے نیول بیس پر کھڑے جہاز میں پیش آیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی بحریہ کے جہاز میں دھماکے کے بعد آتشزدگی، 21 زخمیکیلی فورنیا میں امریکی بحریہ کے جہاز میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 17 سیلرز اور 4 شہری زخمی ہو گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کے علاقے اوکیناوا میں درجنوں امریکی میرینز کورونا کا شکار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »