امريکا نے افغانستان سے واپس آنے والے فوجیوں کی سیکیورٹی سخت کردی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

USNationalGuard Security

واشنگٹن: امريکا نے افغانستان سے واپس آنے والے اپنے اور ديگر غير ملکی فوجيوں اور عسکری ساز و سامان کی حفاظت يقينی بنانے کے ليے مزيد جنگی طيارے تعینات کردیے ہيں۔ دور سے ہدف کو نشانہ بنانے والے6 بی52 طيارے اور 12ايف 18 لڑاکا طيارے تعينات کرديے گئے۔

پينٹاگون کے سربراہ مارک ملی کا کہنا ہے کہ طالبان روزانہ کی بنيادوں پر 80 سے 120 حملے کر رہے ہيں۔، ان کا ہدف افغان حکومت کی تنصيبات ہيں تاہم اب تک طالبان نے غیر ملکی فوجوں پر کوئی حملے نہیں کیے۔ وزير دفاع لائیڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ نيٹو اور امريکا کے فوجی دستے اس سال ستمبر تک افغانستان کی سرزمين چھوڑ ديں گے۔ آسٹن نے بتايا کہ انخلاء کا عمل ايک ہفتے سے جاری ہے اس دوران غير ملکی افواج پر براہ راست کوئی حملہ نہيں کيا گيا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزیراسد عمر نے عوام سے عید سادگی سے منانے کی اپیل کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور سربراہ نیشنل کمانڈاینڈ کنٹرول(این سی اوسی) اسد نے عوام سے عید سادگی اور احتیاط سے منانے کی اپیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بحرین نے خلیجی ممالک سے آنے والوں پر سے پابندیاں ختم کردیںمنانا،بحرین کی حکومت نے خلیجی ممالک سے آنے والے مسافروں پر عائد بڑی پابندیاں ختم کردیں۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق بحرین نے خلیجی ممالک سے آنے والے مسافروں کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار کورونا سے ہلاک، اہلیہ نے موت سے قبل کی ویڈیو شیئر کردیبھارتی اداکار کورونا سے ہلاک، اہلیہ نے موت سے قبل کی ویڈیو شیئر کردی ARYNewsUrdu ARY k Jahilon, in kunjron ko discuss kertey tum ko sharm ni ati, Masjid e Aqsa k liey Jihad ko q discuss ni kertey Sarey hramzadey ho tum ایک کافر جہنم واسل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار کورونا سے ہلاک اہلیہ نے موت سے قبل کی ویڈیو شیئر کردیبھارتی اداکار و یوٹیوبر راہول وہرا کی اہلیہ نے ہسپتال کی غفلت اور آکسیجن نہ ملنے کو شوہر کی موت کی وجہ قرار دیتے ہوئے شوہر کی موت سے قبل کی ویڈیو شیئر کردی۔ Follow me
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مودی سرکار نے بھارتی پنجاب کو پاکستان سے آکسیجن امپورٹ کرنے سے منع کر دیابہت اچھا کیا Z,fh n m vlkkbmc,vb As T . .O_o:0:-[:-\\=_==-O(TT) TopTrendsWatch اچھا کیا اب عوام کو پتا چل گیا ہے مودی اپنی ہی عوام کا دشمن ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »