امدادی ٹرک رفح راہداری کے ذریعے غزہ میں داخل ہوگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ میں داخل ہونے والے 20 ٹرکوں میں ادویات، طبی سامان اور خوراک کی محدود مقدار موجود ہے۔

مصر کے مقامی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں ظلم و بربریت کا نشانہ بننے والے مظلوم فلسطینیوں کے لیے امداد لے جانے والے 20 ٹرک رفح راہداری کے ذریعے غزہ میں داخل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔

مصر کے مقامی میڈیا پر دکھائی گئی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امدادی سامان سے لدے ہوئے ٹرک راہداری کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ جس سے ظاہر ہے کہ یہ تمام تیاری ٹرکوں کو مصر سے غزہ داخل ہونے کی اجازت کے سلسلے میں کی جا رہی ہے۔ امریکی سفارتخانے کی سوشل میڈیا پوسٹ پر کہا گیا ہے کہ انہیں موصول ہونے والی معلومات کے مطابق رفح راہداری صبح دس بجے کھول دی جائے گی۔ یہ بھی وضاحت دی گئی کہ ’ہمیں نہیں معلوم کہ یہ راہداری غیرملکی شہریوں کے غزہ سے نکلنے کے لیے کب تک کھلی رہے گی۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امدادی ٹرک رفح راہداری کے ذریعے غزہ میں داخل ہوگئےغیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ میں داخل ہونے والے 20 ٹرکوں میں ادویات، طبی سامان اور خوراک کی محدود مقدار موجود ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس نے غزہ کے شہریوں کے لیے امدادی سامان روانہ کردیاماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے انسانی بنیادوں پر غزہ کے اسرائیلی بربریت کا شکار لوگوں کے لیے 27ٹن امدادی سامان روانہ کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق روس کی طرف سے یہ امدادی سامان مصر کے ذریعے غزہ پہنچایا ہے، جس میں گندم، چینی، چاول، پاستہ اور دیگر اشیاءشامل ہیں۔ یہ سامان ہوائی جہازوں کے ذریعے مصر پہنچایا گیا جہاں سے ریڈکراس اسے غزہ بھیجے گی۔دوسری...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں اس وقت کس طرح کی امداد کی ضرورت ہے اور کون سے اداروں کے امدادی ٹرک رفح کراسنگ پر موجود ہیں؟اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں خوراک، ایندھن اور پینے کا پانی خطرناک حد تک کم ہو چکا ہے جبکہ دوسری جانب غزہ کی پٹی کی مصر کے ساتھ جنوبی سرحد پر ہزاروں ٹن کی امداد رکی ہوئی ہے جس کا غزہ کے شہریوں کو انتطار ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

غزہ اور مصر کے درمیان رفاح راہداری آج بھی نہیں کھولی جائے گیغزہ اور مصر کے درمیان رفاح راہداری آج بھی نہیں کھولی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رفاح راہداری نہ کھلنے کے باعث غزہ میں بھوک اور پیاس کے شکار فلسطینیوں تک آج بھی امداد نہیں پہنچ سکے گی۔ گزشتہ روز مصری میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ آج رفاح راہداری کھول دی جائے گی تاہم امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ آج بھی رفاح کراسنگ نہیں کھولی جائے گی۔ امریکی صدر کے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی جارحیت کو اجاگر کرنے والی پانچ بہترین فلمیںفلم میں اسرائیل کے 2014 میں غزہ پر حملے کو دکھایا گیا ہے جس میں ایک آٹھ سالہ بچے کی زبانی کہانی بیان ہوتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امارات کا غزہ کے لیے راہداری کھولنے کا مطالبہمتحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کا کہنا تھا کہ خطے میں بڑھتی کشیدگی کے خطرات اور سنگین اثرات دن بدن بڑھ رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »