ال سلواڈور میں بٹ کوائن کو قانونی حیثیت، عوام میں جوش و تشویش - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بٹ کوائن کے بارے میں جوش: پوری دنیا میں بٹ کوائن کے پرستار ال سلواڈور کے اس قدم کی حمایت اور بٹ کوائن کی قدر بڑھانے کے لیے 30 ڈالر کی قیمت کے بٹ کوائن خرید رہے ہیں۔

ال سلواڈور دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے بٹ کوائن کو قانونی کرنسی کے طور پر قبول کرلیا ہے۔ حکومت کے اس قدم سے عوام میں جوش ہے لیکن ساتھ ہی کچھ لوگوں اور اقتصادی ماہرین نے اس کے فوائد اور کرپٹو کرنسی کے خطرات کے بارے میں بحث شروع کردی ہے۔

ڈینیل ہرکیولس نے بتایا، ’جب مجھے معلوم ہوا کہ حکومت بٹ کوائن کو سرکاری کرنسی کے طور پر متعارف کرانے جارہی ہے تو میں نے گزشتہ دو ماہ سے بٹ کوائن میں ادائیگی قبول کرنی شروع کردی تھی۔تھوڑی دیر پہلے ہی ایک گاہک نے ائیرپورٹ جانے کے لیے 40 ڈالر بٹ کوائن میں ادا کیے ہیں لیکن ایسا شاز و نادر ہی ہوتا ہے۔ صرف 10 فی صد گاہک ہی بٹ کوائن میں ادائیگی کرنا پسند کرتے ہیں۔‘

ان کا کہنا ہے کہ ’مجھے سب سے زیادہ فکر اس بات کی ہوتی ہے کہ کہیں بٹ کوائن والٹ میں جمع کی ہوئی میری رقم ضائع نہ ہوجائے۔ سارا سارا دن محنت کر کے کمائی جانے والی رقم اگر ضائع ہوگئی تو مجھے بہت افسوس ہوگا۔‘گزشتہ ایک برس میں بٹ کوائن کی قدر و قمیت میں ڈرامائی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ہے۔ پیر کو ریڈاٹ نامی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی ایک وائرل پوسٹ میں لکھا گیا ، ’تو ہم سب منگل کو 30 ڈالر کی قیمت والے بٹ کوائن خریدیں گے۔‘امریکہ کی سینٹرل امیریکن یونیورسٹی کی جانب سے کیے گئے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بٹ کوائن کے استعمال کے بارے میں معلومات حاصل کرنے والے 1،281 افراد میں سے صرفجن افراد نے معلومات حاصل کی تھیں ان میں 68 فیصد کا کہنا تھا کہ کرپٹو کرنسی کو قانونی حیثیت نہیں دی جانی...

ان کا مزید کہنا تھا ’میرے ملک میں متعدد ایسے افراد ہیں جو پڑھے لکھے نہیں ہیں اور جن کے پاس سمارٹ فون نہیں ہیں۔ وہ بٹ کوائن کا استعمال نہیں کریں گے۔`

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بٹ کوائن کو سرکاری کرنسی بنانے والا دنیا کا پہلا ملکبٹ کوائن کو سرکاری کرنسی بنانے والا دنیا کا پہلا ملک مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL Konsa mulk
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑی اولمپیئن جہانگیر بٹ انتقال کرگئےلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق مایہ ناز کھلاڑی اولمپیئن جہانگیر بٹ انتقال کرگئے۔ اولمپیئن جہانگیربٹ کے انتقال پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہاکی ٹیم کے سابق اولمپیئن جہانگیر بٹ انتقال کرگئےنبی ﷺ نے فرمایا : ’’ دو چیزیں ہیں جنہیں انسان ناپسند کرتا ہے ، انسان موت کو ناپسند کرتا ہے ، حالانکہ موت مومنوں کے لیے فتنے سے بہتر ہے ، اور وہ قلت مال کو ناپسند کرتا ہے جبکہ قلت مال کا حساب کم ہے ۔‘‘ ، رواہ احمد ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہاکی ٹیم کے سابق اولمپیئن جہانگیر بٹ انتقال کرگئےاِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اللّه پاک مغفرت فرما کر جنت فردوس میں جگہ عطا کرے آمین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تہاڑ جیل میں قید کشمیری رہنما مسرت عالم بٹ حریت کانفرنس کے نئے چیرمین منتخبتہاڑ جیل میں قید کشمیری رہنما مسرت عالم بٹ حریت کانفرنس کے نئے چیرمین منتخب IIOJK HurriyatLeader SyedAliGeelani MusaratAlam Elected Kashmiri KashmirLivesMatter IndianJail MirwaizKashmir PMOIndia UN hrw ForeignOfficePk KCPak4 MirwaizKashmir PMOIndia UN hrw ForeignOfficePk KCPak4
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گولڈ میڈل جیتنے پر پنجاب حکومت کا انعام بٹ کے لیے انعامی رقم کا اعلانگولڈ میڈل جیتنے پر پنجاب حکومت کا انعام بٹ کے لیے انعامی رقم کا اعلان ARYNewsUrdu A good Step 💯 Bs ab mil b jae Bechare ko 😁 Good 👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »