الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا Pti Fundingcase

تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر کے فنانشل ایکسپرٹ نے دورانِ سماعت بتایا کہ پی ٹی آئی فنڈز میں آڈٹ کے اصول اور معیارکو نظر اندازکیا گیا، ڈونرز تھرڈ پارٹی نہیں، پی ٹی آئی قیادت کی اپنی بنائی ہوئی کمپنیاں ہیں۔

درخواست گزار اکبر ایس بابر کے مالی ماہر ارسلان وردگ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کو کینیڈا، امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا سے فنڈنگ ہوئی، تحریک انصاف نے اپنے ظاہر نہ کردہ 11 اکاؤنٹس سامنے آنے پر تسلیم کیے، تحریک انصاف نے کئی بیرون ملک سے آئے فنڈز کے ذرائع نہیں بتائے۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ڈونرز کی تفصیل نہ ہونے پر انور منصور اپنے دلائل بھی دے چکے ہیں، پی ٹی آئی وکیل انور منصور کے مطابق فنڈنگ کے وقت قانون میں ڈونر کی تفصیل دینا لازمی نہیں تھا۔

اکبر بابر نے کہا کہ شکرگزار ہوں کہ الیکشن کمیشن نے تمام ریکارڈ دیکھنے کا موقع دیا، سیاسی جماعتوں کو جواب دہ بنانے کیلئے بہترین موقع ہے، ایسی جماعتوں اور لیڈرز کو رول ماڈل ہونا چاہیے۔ اس موقع پر چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ملک کیلئے جمہوریت سب سے ضروری ہے جسے مضبوط بنانا ہے، ووٹرز کا اعتماد بحال کرنا ضروری ہے، یقینی بنائیں گے کہ سب کیساتھ انصاف ہو، دل سے دونوں فریقین کا مشکور ہوں بہت کچھ سیکھنے کو ملا، قومی مفاد کا معاملہ ہے بہت جلد دیگر جماعتوں کے کیس بھی فائنل ہونگے، یقینی بنائیں گے کہ کسی کیساتھ امتیازی سلوک نہ ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضمنی انتخاب کے دوران پزیزائیڈنگ افسر سے بدتمیزی الیکشن کمیشن نے مصطفیٰ کمال کو طلب کرلیاکراچی (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ این اے 240 کے ضمنی انتخاب میں انتخابی خلاف ورزی اور ہنگامہ آرائی پر پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی و ضمنی انتخابات میں فوج سے مدد طلب کرلی - ایکسپریس اردوکراچی اور لاہور کے ضمنی انتخابات میں بدامنی اور پر تشدد واقعات کو پیش نظر رکھتے ہوئے فوج طلب کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے پھر فوج منتخب کرے گی کس کو انا ہے Ab ye Or dhandhi krwae ga Foojh say madad talb.. Samjhh rahen hen naa appp
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حلقہ پی پی 167 میں تصادم، دونوں گروپوں کے 16 افراد گرفتار، الیکشن کمیشن کا نوٹسچِھتّر پڑنے چاہیئں انہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن بتا سکتا ہے کہ وہ انتخابات کرانے میں کیوں بضد ہے، وکیل ایم کیو ایم بیرسٹر فروخ نسیم *Loan Free Pakistan*First?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کر دیاصدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کر دیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang الیکشن اب الیکڑانک ہی ہونا چاہئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدرعارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کردیا -صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ ای وی ایم اور اوورسیز کے ووٹنگ کے معاملے سے اچھا کام کر دیا Good sir regularize_kp_adhoc_teachers_from_date_of_appointment
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »