الیکشن کمیشن کاعام انتخابات 2018 کاانتخابی موادضائع کرنے کافیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آبا(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 کاانتخابی موادضائع کرنے

کافیصلہ کیا ہے ،عام انتخابات کاموادضائع کرنے کیلئے صوبوں کواحکامات بھجوادیئے گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ قومی وصوبائی اسمبلی کے حلقوں کاانتخابی موادضائع کیاجائےگا،ایسے حلقوں کاانتخابی موادضائع ہوگاجن کے معاملات الیکشن ٹربیونل یاعدالت زیرالتوانہ ہوں ،الیکشن

کمیشن نے کہا ہے کہ غیرمتنازعہ حلقوں کے بیلٹ پیپرز،کاؤنٹرفائلز،فارمزضائع کئے جائیں،الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنرزکوہدایات بھجوادیں ،ریجنل،ضلعی الیکشن کمشنرزکوانتخابی موادضائع کرنے کے احکامات بھجوا دیئے گئے ،الیکشن ایکٹ کے تحت غیرمتنازعہ حلقوں کاانتخابی موادضائع کیاجارہاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات 2018 کا انتخابی مواد کو ضائع کرنیکا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018کے انتخابی مواد کو ضائع کرنے کا فیصلہ کرلیاالیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018کے انتخابی مواد کو ضائع کرنے کا فیصلہ کرلیا PakistanElectionCommission Elections2018 Material pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018کے انتخابی مواد کو ضائع کرنے کا فیصلہ کرلیاالیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018کے انتخابی مواد کو ضائع کرنے کا فیصلہ کرلیا Elections2018 Material pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-الیکشن کمیشن کا عام...اتنی بھی کیا جلدی ہے اگر الیکشن چوری نہ کیا ہوتا تو اتنی جلدی اس کی ضرورت نہ پیش آتی.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نئے ارکان کی تعیناتی میں آئینی تقاضے پورے نہیں ہوئے: الیکشن کمیشنسیکرٹری الیکشن کمیشن نے صدر پاکستان کی جانب سے الیکشن کمیشن کے دو ارکان کی تعیناتی کو ’غیر آئینی‘ قرار دیتے ہوئے عدالت کو بتایا ہے کہ ان کی تعیناتی میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

صدر مملکت نے خلاف ضابطہ دو اراکین کا تقرر کیا، الیکشن کمیشن کا عدالت میں جواب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »