الیکشن میں دھاندلی کرنےکا دعویٰ کرنیوالے سابق کمشنر پنڈی عدالت میں پیش نہ ہوئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

Pti خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت نے لیاقت چٹھہ کے وکیل کو دلائل دینے کیلئے 5 دن کی مہلت دیتے ہوئے کیس کی سماعت 20 اپریل تک ملتوی کردی

لیاقت چٹھہ نے انتخابات میں دھاندلی کیلئے سہولت کاری کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا تھا: فائل فوٹو

سابق کمشنر راولپنڈی نے عدالت کی جانب سے طلبی نوٹس پر جمع کرائےگئے جواب میں کہا کہ ان کے خلاف الیکشن کمیشن میں 21 فروری سے انکوائری چل رہی ہے اور انکوائریوں میں پیش ہونے کے باعث عدالت پیش نہیں ہوسکے۔۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئےکمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کا کہنا تھا میں نے انتخابات کے دوران راولپنڈی ڈویژن میں نا انصافی کی، ہم نے ہارے ہوئے امیدواروں کو 50، 50 ہزار کی لیڈ میں تبدیل کر دیا، راولپنڈی ڈویژن کے 13 ایم این ایز ہارے ہوئے تھے، انہیں 70، 70 ہزار کی لیڈ دلوائی اور ملک کے ساتھ کھلواڑ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان سے جیل میں ملاقات؛ امریکی مؤقف سامنے آگیاوزارت خارجہ کی پریس بریفنگ میں ایک صحافی نے پاکستان کے حالیہ الیکشن میں دھاندلی سے متعلق بھی سوال کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق کمشنر راولپنڈی کا طلبی نوٹس پر عدالت میں جواب جمعراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے طلبی کے نوٹس پر اپنا جواب عدالت میں جمع کرا دیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے جواب ایڈیشنل سیشن جج حاکم خان بکھر کی عدالت میں جمع کرایا ہے۔لیاقت علی چٹھہ نے جواب وکیل راجہ حسیب سلطان کے ذریعے جمع کرایا ہے جس میں کہا ہے کہ میرے خلاف الیکشن کمیشن میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو اسلام آباد کی سیشن کورٹ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدالت میں پیشی کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے ضمانت کی درخواستوں میں سابق...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں غذا کی تلاش میں جان سے ڈرتے ہوئے لوگغزہ میں غذا کی تلاش میں جان سے ڈرتے ہوئے لوگوں کو مواجہ کرنا پڑتا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت، عدالت میں یو ایس بی میں کیا ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عدت میں نکاح کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں خاور مانیکا کا ماضی میں بشریٰ بی بی کے بارے میں دیا گیا بیان چلادیا گیا ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد  میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی، عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ عدالت میں پیش ہوئے  اور کیس سے متعلق یو...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی کی وزیراعظم کی جعلی فحش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرلاٹلی کی وزیراعظم کی جانب سے 1 لاکھ یورو ہرجانہ مانگا گیا ہے اور اس حوالے سے وہ 2 جولائی کو عدالت میں پیش ہو کر گواہی بھی دیں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »