الیکشن کمیشن نےوفاقی وزیر شفقت محمودکےدعوےکی تردید کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر شفقت محمود کے دعوے کی تردید کردی تفصيلات جانئے: ARYNewsUrdu ECP

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نےوفاقی وزیر شفقت محمودکےدعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی فنڈنگ کیس کا15دن میں فیصلہ کرنےکی ہدایت نہیں کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے فنڈنگ کیس 15دن میں نمٹانےکانہیں کہا، چیف الیکشن کمشنرنے صرف روزانہ کی بنیاد پر سماعت کاحکم دیا۔چاہتے ہیں اسکروٹنی تمام پارٹیوں کی ہو، شفقت محمود واضح رہے کہ وفاقی وزیر شفقت محمود نے بیان میں کہا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ فنڈنگ کیس کا آئندہ 15 دنوں میں فیصلہ ہو سکتا ہے، ہمیں مسئلہ نہیں، چاہتے ہیں اسکروٹنی تمام پارٹیوں کی ہو۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہم سمجھتے ہیں کوئی قابل اعتراض فنڈنگ نہیں ہوئی، بیرون ملک سے پیسہ آنا غیر قانونی نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شفقت محمود سے 15 دن میں الیکشن کمیشن کے متوقع فیصلے پر سوالشفقت محمود سے 15 دن میں الیکشن کمیشن کے متوقع فیصلے پر سوال تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کاقومی ووٹرز ڈے7 کی بجائے 5 دسمبر کو منانے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی ووٹرز ڈے 2 روز قبل منانے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ خود کرے، اکبر ایس بابر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ خود کرے، اکبر ایس بابر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فارن فنڈنگ کیس 15 روز میں نمٹانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا:الیکشن کمیشنHahahha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تمام سیاسی جماعتیں اپنی ویب سائٹس بنائیں ،الیکشن کمیشن نے حکم جاری کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »