الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ عدالت میں چیلنج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ DailyJang

دائر کی گئی درخواست میں پاکستان تحریکِ انصاف نے عدالتِ عالیہ سے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کی کارروائی غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کر دی۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج 8 سال بعد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سنایا۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کا شوکاز نوٹس بھی کالعدم قرار دیا جائے۔ پی ٹی آئی نے عدالت سے یہ استدعا بھی کی ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کا 2 اگست کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنجالیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج PTI Challenges ECP_Pakistan Prohibitedfundingcase IHC PTIofficial HighCourt Islamabad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس :تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کافیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ممنوعہ فنڈنگ کیس :تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کافیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ PTIForeignFundingCase IHC PTI ImranKhanPTI ECP WaqtNews PTIofficial OmarAyubKhan ImranKhanPTI ECP_Pakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا دوبارہ انتخابی فہرستوں کی تصدیق کا فیصلہالیکشن کمیشن کا دوبارہ انتخابی فہرستوں کی تصدیق کا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ECP کوئ کسر رھ گئ ھو گی Highly incompetent institution. Yeh phir 40 lakh marnay lagay hein aur jo bach gaye un kay vote wahan phenkein gay jahan election nahin
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان کے خلاف برطانیہ میں بھی تحقیقات کا آغاز11:44 PM, 7 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لندن : عمران خان اور پی ٹی آئی کے خلاف برطانیہ میں پاکستانی خیراتی اداروں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ نوسرباز jab yeh sahafi kisi bhi insan ki izzat ko kharab krain to inko sahi jawab dia jaay to yeh log batamazi par aa jatay hain Gill nay bilkul theek kaha Wah..
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایڈمنسٹریٹر کراچی کو ہٹانے سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس - ایکسپریس اردوبلدیاتی انتخابات کرانے اور ایڈمنسٹریٹر کراچی کو ہٹانے سے متعلق حافظ نعیم الرحمان کی درخواست پر سماعت ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »