الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر شاہ محمد کو نااہل قرار دے دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر شاہ محمد کو 5 سال کے لیے نااہل کردیا۔ الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کے دوران ضلع بنوں کی تحصیل بکاخیل میں امن و امان کیس سے متعلق اہم فیصلہ دیتے ہو

ئے صوبائی وزیر شاہ محمد کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر شاہ محمد کو پانچ سال

کے لیے نااہل کردیا جبکہ ان کے بیٹے مامون رشید بھی نااہل قرار دیئے جانے کے سبب الیکشن نہیں لڑ سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت9 فروری تک ملتویاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی سماعت 9 فروری تک ملتوی کر دی گئی ۔ پاکستان تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کیلئے ایک اور مشکل الیکشن کمیشن آج خفیہ ریکارڈ اکبر ایس بابر کو دے گا12:46 PM, 31 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور وزیراعظم عمران خان کے لیے ایک اور مشکل آن پڑی ہے۔ الیکشن کمیشن آج فارن فنڈنگ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بنوں کے پولنگ اسٹیشن پر حملے کا الزام، خیبرپختونخوا کےصوبائی وزیر 5سال کے لیے نااہل قراراسلام آباد:الیکشن کمیشن نےبلدیاتی انتخابات میں بنوں کے پولنگ اسٹیشن پرحملے کا الزام صوبائی وزیرشاہ محمدشاہ کو5سال کے لیے نااہل قرار دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

\u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0679\u0631\u0627\u0646\u0633\u067e\u0648\u0631\u0679 \u062e\u06cc\u0628\u0631 \u067e\u062e\u062a\u0648\u0646\u062e\u0648\u0627 \u0634\u0627\u06c1 \u0645\u062d\u0645\u062f 5 \u0633\u0627\u0644 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0646\u0627\u0627\u06c1\u0644\u0627\u0645\u0646 \u0648 \u0627\u0645\u0627\u0646 \u06a9\u06cc\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u0646\u06d2 \u0627\u06c1\u0645 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u062c\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0631\u062a\u06d2 \u06c1\u0648\u0626\u06d2 \u0634\u0627\u06c1 \u0645\u062d\u0645\u062f \u06a9\u0648 \u0627\u0645\u0646 \u0648 \u0627\u0645\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0635\u0648\u0631\u062a\u062d\u0627\u0644 \u062e\u0631\u0627\u0628 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0630\u0645\u06c1 \u062f\u0627\u0631 \u0642\u0631\u0627\u0631 \u062f\u06cc\u0627\u06d4 Well done!!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر شاہ محمد 5سال کے لیے نااہل قراربنوں کی تحصیل بکاخیل میں امن وامان کیس میں الیکشن کمیشن نےفیصلہ جاری کردیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیشن کورٹ نے اداکارہ میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دے دیااداکارہ میرا کا موقف ہے کہ عتیق الرحمان کی بیوی نہیں ہوں، عتیق الرحمان نے جعلی نکاح نامہ تیار کروایا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »