الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو دورہ سندھ سے روک دیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزیراعظم شہباز شریف پر ٹھٹھہ جانے پر پابندی لگا دی ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹھٹھہ جانے سے روک دیا۔

اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ وزیراعظم کو سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری ہونے پر روکا گیا۔ ای سی پی کے مطابق وزیراعظم کو ٹھٹھہ میں واٹر سپلائی اسکیم کےفور فیز ون کا افتتاح کرنا تھا۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ سندھ کے 14 اضلاع میں 24 جولائی کو بلدیاتی الیکشن ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اَللّٰھُمَ صَلِ عَلَی سَیِّدِنَا وَمُولَانَا مُحَمَدٍوَّعَلَی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلْمْ❤ Islam

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلے وزیراعظم کو الیکشن کمیشن کا نوٹس اب حمزہ شہباز بھی الیکشن کمیشن طلبBreakingNews پہلے وزیراعظم کو الیکشن کمیشن کا نوٹس اب حمزہ شہباز بھی الیکشن کمیشن طلب تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے hamzashehbaz hamzashahbaz PMLN Election2022 ecp byelections
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو ٹھٹہ کا دورہ کرنے سے روک دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو ٹھٹھہ کا دورہ کرنے سے روک دیاExcellent decision taken by ECP.He’s Prime Minister of Pakistan and not PMLN Goon,Good News !!Keep it up ECP.Disqualify Hamza as well addressing as CM Lahore when he’s not!Unkey baap ki jageer nahi Pakistan. It belongs to us (Pakistanis) Maryam with no designation is acting as PM
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے مفت بجلی کا اعلان ضابطہ اخلاق کے تحت قرار دیدیاالیکشن کمیشن سسلئین مافیا سے ہدایات لیتا ہے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

100یونٹ مفت بجلی کے اعلان پر الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیاضمنی انتخابات سے قبل سبسڈی ریلیف پیکج کے اعلان پر حمزہ شہباز شریف کو نوٹس جاری کیا گیا ہے بندیال بھی طلب کرے گا کیونکہ لاڈلے کی فرمائش ہے۔ ہن آرام جے۔ صبح کا شور مچایا ہوا آپ نے۔ اب کیا ہوا الیکشن کمیشن بھی تو آپ کا ہی ہے۔🤔 اوہفو ۔۔۔۔ جلدی نہیں کر لی الیکشن کمیشن نے؟ پی ٹی آئی گئی ہے نا سپریم کورٹ تو دیکھ لیں کیا ہوتا ہے؟ پی ٹی آئی نا جاتی تو یہ بھی چپ چاپ بیٹھے رہتے۔ 😁😁
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے عوام کیلئے مفت بجلی کا اعلان حمزہ شہباز کو الیکشن کمیشن نے طلب کرلیا09:55 PM, 5 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی طرف سے پنجاب کے عوام کیلئے مفت بجلی کے اعلان پر Neo-Patwari channel Relly Good ho gya.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »