الیکشن کمیشن،حکومت سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن اور حکومت سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرديا پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ

Posted: Nov 24, 2020 | Last Updated: 55 mins ago

بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن اور حکومت سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرديا۔ سندھ ہائيکورٹ ميں مردم شماری کےنتائج روکنے سميت حلقہ بندی اور بلدياتي اليکشن نہ کرانے کے خلاف متفرق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکيل نےسندھ ہائيکورٹ کوبتايا کہ حلقہ بندی کے بہانے بلدیاتی الیکشن کا انعقاد روکا جا رہا ہے۔

عدالت نے بلدیاتی اليکشن نہ کرانے پر الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے عدالتی حکم نامہ حکومتی کمیٹی کے سربراہ علی زیدی کو بھیجنے کا بھی حکم دیا۔محکمہ شماریات کےنمائندے نےعدالت کوبتايا کہ حکومت نے کمیٹی بنادی ہے اور اس حوالے سے جلد فیصلہ ہوجائے گا۔Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔