الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موو آن پاکستان اور تحریک لبیک اسلام کے نام سے دو جماعتوں کو رجسٹرڈ کیا گیا ہے: نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے دو نئی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق موو آن پاکستان اور تحریک لبیک اسلام کے نام سے دو جماعتوں کو رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق موو آن پاکستان کے چیئرمین محمد کامران اور تحریک لبیک اسلام کے چیئرمین محمد اشرف ہیں۔.

الیکشن کمیشن نے دو نئی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق موو آن پاکستان اور تحریک لبیک اسلام کے نام سے دو جماعتوں کو رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق موو آن پاکستان کے چیئرمین محمد کامران اور تحریک لبیک اسلام کے چیئرمین محمد اشرف ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تحریک لبیک اسلام تقریباً 2018 سے ہی رجسٹرڈ ہے جس کا انتخابی نشان توپ ہے فور شیڈول کی وجہ سے کوئی قانون روکاوٹ آئی ہوگی گی لیکن جیو والوں اپنی خبر کی دوبارہ تصدیق کرے ناموس_صحابہ_و_اہلبیت_بل_قوم_کی_آواز آل_پاکستان_سنی_کانفرنس

نام بھی وہی ہے 🤬

تحریک لبیک اسلام 2018 سے ہی رجسٹرڈ ہے اس کا انتخابی نشان توپ الاٹ ہے

موو آن کا مطلب لائو تکا پاکستان نو😅

یہ سب اُنکا کام ہے جن کو بوٹ کہتے ہیں جو ہمارے لوگ استمعال ہو رہے ہیں وہ یاد رکھیں عقائد اہلسنت بکنے کا نام نھی ہے اپنے مشن پر موت ہر مرنے کا نام ہے

تحریک لبیک اسلام 2018 میں بھی رجسٹرڈ تھی۔ تجدید کرائی گئی ہے۔ جیو نیوز کی رپورٹنگ ناقص ہے۔

موو آن کو کون موو آن کروا رہا ہے 🤔

Pehle ye maloom ho ke ye jamatain kis ne rajisterd karwai hain ..

TLP Ek hi hai, sab choron ko Crane sai latkana hai

کیا دونوں جماعتیں نیوٹرل ہیں؟

They will prove big big threats to future democracy in 🇵🇰.......

😂

جب دوسری طرح نہیں توڑ سکتے تو اب یہ والا طریقہ استعمال کیا جا رہا ہے

تحریک لبیک اسلام ؟ اب پاکستان کو کھنڈرات میں تبدیل کرنے سے کوئ نہ روک سکے گا

Move on 😂

Hafiz Democratic Party 😂

Foji party Or adlia party

Geo news waley waise he pagal ho gay

اب یہ بھی خبر ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ کیس؛ الیکشن کمیشن کے وکیل نے پی ٹی آئی وکلا کو منشی کہہ دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)توشہ خانہ کیس میں عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی اور الیکشن کمیشن کے وکلا میں تلخ کلامی ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب، خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگااسلام آباد: (دنیا نیوز) پنجاب اور خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات کے معاملہ پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس آج ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق صدر پرویز مشرف کا جسد خاکی لے کر خصوصی طیارہ دبئی سے کراچی پہنچ گیاپرویز مشرف کی میت کو لانے والے طیارے نے کراچی ائیرپورٹ کے اولڈ ٹرمینل پر لینڈ کیا مزید پڑھیں: Mqm ne kaha tha istqbaal krenge Pata kro kia k nh Is ko nanga kr k chock me latkao I don’t care
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں بھی لیک کا موسم ٹرمپ کی نئی آڈیو آگئیسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم میں دھاندلی کا ڈراما رچایا جس کا انکشاف ان کی سامنے آنے والی نئی آڈیو میں ہوا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فضائی آلودگی اور ڈپریشن کے خطرات میں اضافے کے درمیان تعلق کا انکشافبیجنگ: (ویب ڈیسک) ایک نئی تحقیق میں طویل مدت تک فضائی آلودگی میں رہنے، ڈپریشن اور بے چینی لاحق ہونے کے خطرات کے درمیان تعلق ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کا ایکشن 5 سو سے زائد اتائی مراکز سربمہرپنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 5 سو سے زائد اتائی مراکز سربمہر کردیے۔ترجمان ہیلتھ کیئرکمیشن کے مطابق ماہ جنوری کے دوران
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »