الیکشن کی تاریخ نہ دی گئی تو اسلام آباد آنے والا سمندرسب کو بہا لے جائے گا، عمران خان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر انتخابات کی تاریخ نہیں دی تو اسلام آباد آںے والا سمندر سب کو بہا لے جائے گا، عوام فیصلہ کریں کہ پاکستان کی قیادت کون کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ لو نے ہمارے سفیر کو کہا کہ اگر عمران خان کو ہٹا دیا تو پاکستان معاف کردیں گے، کیا ہم امریکیوں کے غلام ہیں، ہم ان کے نوکر ہیں؟ ہم ان کے نوکر اور غلام نہیں ہیں، ملک کی قیادت کون کرے گا فیصلہ کوئی مفرور نہیں بلکہ عوام کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

صبح سویرے شیشے میں شکل دیکھ کر ہوتی تھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”پاکستان میں خانہ جنگی کی صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے“”پاکستان میں خانہ جنگی کی صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے“ arynewsurdu PakistanKiAwazARY Can't afford subservience further more at any cost خالی بوتل ک ڈھکن امپورٹڈ_حکومت_نامنطور وو چل بوڑھے شکل دیکھ۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہمت_ہے_تو_الیکشن_کراو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مراسلہ خود پڑھا تھا،قومی سلامتی کمیٹی نے سازش کی تائید کی، سابق اسپیکر اسد قیصرسابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے مراسلہ خود پڑھا تھا، مراسلہ پڑھنے کے بعد اس بات سے اتفاق کیا کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہوئی۔ DailyJang آپ کو پڑھنا کب آتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کہاں ہے وزیراعظم؟ کہاں ہے وزرا؟اکبر چترالی کی قومی اسمبلی میں پکارکہاں ہے وزیراعظم؟ کہاں ہے وزرا؟ایم این اے اکبر چترالی کی قومی اسمبلی میں پکار امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈی جی ISPR کا بیان فوج کے اندر کی سوچوں کی ترجمانی کرتا ہے، شیخ رشیدسابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کا فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹنے والا بیان فوج کے اندر کی سوچوں کی ترجمانی کرتا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کی اہلیہ کامسیٹس یونیورسٹی کی ایک کروڑ 86 لاکھ روپے کی نادہندہ نکلیںکامسیٹس یونیورسٹی نے شہباز گلکی اہلیہ کو سرکاری فنڈ سے 99 ہزار ڈالرز اور 85 ہزار روپے کی رقم فراہم کی: دستاویز Fake news اچھا بھلا چینل تھا۔۔۔ سب سے زیادہ ریچ ہے۔۔۔ سب سے زہادہ آڈیئنس تھی۔۔۔ مگر پھر بغض عمران میں کیا سے کیا ہو گیا۔۔۔۔ Geo News ka Zaati Hamla Shehbaz Gill pr ilzaam ki soorat men
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی اس وقت کی حکومت ہی کرے گی:خواجہ آصف کی وضاحتوزیر دفاع خواجہ آصف نے نومبر میں عام انتخابات کے اپنے بیان کی وضاحت کی ہے۔ نجی ٹی وی کے شو میں خواجہ آصف نے کہا کہ انٹرویو میں ان سے نومبر میں آرمی چیف کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »