الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشین سے دھاندلی روکنا ممکن نہیں، کسی تنازع کی صورت میں شواہد جمع کرنے کا کوئی طریقہ کار بھی نہیں، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کرتے ہوئے اعتراضات اٹھا دیے اور کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے دھاندلی روکنا ممکن نہیں، کسی بھی تنازع کی صورت میں شواہد جمع کرنے کا کوئی طریقہ کار بھی نہیںالیکشن کمیشن نے ووٹنگ مشین پر اعتراضات پر تفصیلی رپورٹ سینیٹ قائمہ کمیٹی میں جمع کرادی۔ رپورٹ میں الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر بیلٹ پیپر کی مناسب رازداری نہیں رہے گی، الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں ووٹر کی شناخت گم نام نہیں رہے...

الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا استعمال مالی طور پر بھی مناسب نہیں، کثیر رقم خرچ کرنے کے باوجود الیکشن کی ساکھ اور شفافیت مشکوک رہے گی۔ رپورٹ میں الیکشن کمیشن نے یہ بھی کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے حوالے سے تمام اسٹیک ہولڈرز متفق نہیں ہیں، جلد بازی میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے لیے بین الاقوامی معیار برقرار کی پابندی نہیں کی گئی،عملہ تربیت یافتہ ہے نہ ہی عوام اتنی پڑھی لکھی کہ مشین استعمال کر سکے۔

الیکشن کمیشن نے بتایا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے نتائج بھی تاخیر کا شکار ہونگے، کسی بھی عدالتی فیصلے پر بیلٹ پیپرز تبدیل کرنا پڑتے ہیں، مشین میں عدالتی حکم پر یک دم ڈیٹا فیڈ کرنا ممکن نہیں ہوگا، الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ٹرن آئوٹ میں بہتری نہیں لائی جا سکتی۔ رپورٹ میں الیکشن کمیشن نے مزید کہا ہے کہ مشینوں سے انتخابی فراڈ رک سکتے نہ ہی ووٹوں کی خرید و فروخت، اس لیے جلد بازی میں ٹیکنالوجی کے استعمال سے شفاف اور آئین کے مطابق انتخابات کرانا ممکن نہیں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yeh mulk kabhi agay nahi parh sakta jub tuk yeh corrupt politicians hum par musalat hain. Sub taraqi yafta mulkon main yehi system chul raha aur pakistan main politicians kou mout parr rahi iske naam se hi. Really shameful

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال مسترد کردیاالیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال مسترد کردیا تفصیلات جانیے : DailyJang Election commission don’t want fair elections that is the issue. یہ الیکشن کمیشن منصفانہ انتخابات تو چاہتا ہی نہیں... اگر مشین آ گئ تو الیکشن کمیشن کا اپنا دھندا بند ہو جانا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیس :الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیاالیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا.اسپیشل سیکریٹری الیکشن کمیشن نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ سندھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات: الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹیں اور پولنگ اسکیم جاری کر دیلاہور کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات: الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹیں اور پولنگ اسکیم جاری کردی Lahore Cantonment Board Elections Election Commission Releases Voter Lists MoIB_Official GovtofPakistan MoIB_Official GovtofPakistan یہ راولپنڈی کینٹ بورڈ ھے اور سایڈ ایریا نہیں ھے بلکہ مین صدر کےساتھ گوالمنڈی کی مین روڈ ھے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات، الیکشن کمیشن کا مبصرین اور میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈ کے 12 ستمبر کو ہونے والے انتخابات کیلئے مبصرین، سکیورٹی فورسز اور میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے۔ میرے لیے ملکوں کو فتح کرنا آسان ہے لیکن میں نے یہ جان لیا ہے کہ دلوں کو فتح کرنا بہت بڑی ہمت کا کام ہے۔ (سکندر اعظم)
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت بظاہر بلدیاتی انتخابات نہیں کرانا چاہتی، اسپیشل سیکریٹری الیکشن کمیشن - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا need job qualification BsCs
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظالیکشن کمیشن ،سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ ElectionCommission Sindh MoIB_Official GovtofPakistan SindhCMHouse MediaCellPPP murtazawahab1 ECP_Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »