الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین نااہل قرار دیدیا - بول نیوز

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کیلئے بڑی خوشخبری؛ الیکشن کمیشن آف پاکستان سے ایک اور اہم خبر سامنے آگئی

الیکشن کمیشن نے منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو پارٹی پالیسی سے انحراف پر آرٹیکل 63 اے کے تحت نا اہل قرار دیدیا۔

پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان کی پنجاب اسمبلی کی رکنیت بھی معطل ہوگئی۔ الیکشن کمیشن 25 منحرف ارکان کی پنجاب اسمبلی رکنیت معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے فیصلے میں کہا گیا کہ منحرف اراکین نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حمزہ شہباز کو ووٹ کاسٹ کیا، مخالف رکن کو ووٹ ڈالنے سے پالیسی کی خلاف ورزی ثابت ہوتی ہے لہذا منحرف اراکین کو کو آرٹیکل 63 اے کے تحت نا اہل قرار دیا جاتا...

الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دینے والے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین میں عبد العلیم خان، نذیر چوہان، امین ذولقرنین، راجہ صغیر احمد، سعید اکبر خان، محمد اجمل، ملک نعمان لنگڑیال، محمد سلیمان، زوار حسین وڑائچ ، نذیر احمد خان، فدا حسین، زہرا بتول ، محمد طاہر، عائشہ نواز، ساجدہ یوسف، ہارون عمران گل ، عظمیٰ کاردار ، ملک اسد علی، اعجاز مسیح، سبطین رضا ، محسن عطا کھوسہ ، میاں خالد محمود، مہر محمد اسلم ، فیصل حیات شامل...

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے آرٹیکل 63 اے کے تحت منحرف ارکان کے خلاف ریفرنسز بھجوائے تھے اور مجموعی طور پر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے خلاف نا اہلی ریفرنسز پر 8 سماعتیں کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mashallah..... inshallah 🤲🤲🤲🤲 Good News ARY

Thank me later 🤣

شہباشریف ابھی بھی وقت ہے 3 تولے سونا، 2موٹر سائیکل 1 واشنگ مشین لو اور گھر جاؤ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عام انتخابات کی تیاریاں : الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں پولنگ اسٹیشنز سروے شروع کردیااسلام آباد : الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں پولنگ اسٹیشنز سروے شروع کردیا اور ضلعی افسران معلومات اور درکار وسائل سے متعلق رپورٹس بھی طلب کرلیں۔ ARYNEWSOFFICIAL Ap pehle nambr par ho pakistan ki awaam k nazre jab hala bolnege pehel ap ki shalwar otaar kar sarko me nenga karnege 🗡️ Again Win ImranKhanPTI Election kar ke bhi koi fayeda nahi hoga agar Election Commissioner Lifafa ho to. Bundar kitna bhi boodha ho gulati marna nahi bhoolta.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منحرف ارکان کا معاملہ سپریم کورٹ کے بعد الیکشن کمیشن سے بھی بڑی خبر آگئیالیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف نا اہلی ریفرنس پر محفوظ فیصلہ کل سنائے گا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کا فیصلہ جمعہ کو سنائےگیاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 25 منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کے مستقبل کا فیصلہ جمعہ کو سنائے گی۔ اور جامعہ ان پر بھاری ہوتا ہے پٹواری تے جمعہ 25 lotaay inka koi siyasi mustaqbil nai inho nay apna vote last time cast kiya hai in assembly nxt election may awam inhy yaha any ka moka nai dai gi ab inky halko may jootay inka muqadr hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی منحرف ارکان کیخلاف ریفرنس، الیکشن کمیشن آج فیصلہ سنائے گاسازش_نہیں_مداخلت ہمارا_مطالبہ_فوری_الیکشن کرائم_منسٹر_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt حمزہ_ناجائز_وزیراعلٰی_نامنظور ​الیکشن_کمشنر_استعفیٰ_دو عمران_خان_سچا_عاشق_رسول_ﷺ الیکشن_کراو_ملک_بچاو مریم_نواز_فتنہ_ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے منحرف ارکان کا فیصلہ سنا دیاالیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف ارکان کیخلاف ریفرنس منظور کر لیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے منحرف اراکین کو نا اہل قرار دیدیاالیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے منحرف اراکین نا اہل قرار دیدیا مزید تفصیلات: arynewsurdu ECP Congratulations Allah-o-akbar... aik insaan ki planning, aik Allah ki planning نہ کوئی علیم گروپ رہا، نہ ترین گروپ رہا۔ تیرے دل کے نکالے ہم کہاں بھٹکے، کہاں پہنچے۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »