الیکشن اور نیب ترمیمی بلز اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیے گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپیکر کی طرف سے سمری پر دستخط کے بعد نیب ترمیمی بل 2022ء اور الیکشن ترمیمی بل 2022ء نافذالعمل ہوجائیں گے۔ مزید پڑھئے: ExpressNews

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے صدر مملکت کی جانب سے بغیر دستخط کے واپس کیے گئے الیکشن ترمیمی بل اور نیب ترمیمی بل اسپیکر راجہ پرویز اشرف کو بھجوا دیے۔

آئین کے آرٹیکل 75 کی شق نمبر 2 کے تحت دونوں بلز سے متعلق صدارتی فائل کے ساتھ بلز کو قانونی شکل دینے کی سمری بھی اسپیکر قومی اسمبلی کو بھیجی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر کی طرف سے سمری پر دستخط کے بعد نیب ترمیمی بل 2022ء اور الیکشن ترمیمی بل 2022ء نافذالعمل ہوجائیں گے۔ سمری پر اسپیکر کی طرف سے آج دستخط کردئیے جائیں گے، جس کے بعد دونوں قوانین کل سے باضابطہ لاگو ہو جائیں گے۔ قومی اسمبلی حکام کے مطابق دونوں بلز کا گزٹ نوٹی فکیشن بھی جاری ہوگا۔واضح رہے کہ صدر مملکت نے نیب ترمیمی بل بغیر دستخط واپس کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں اس حقیقت سے بخوبی آگاہ ہوں کہ صدر پاکستان کے بل پر دستخط نہ کرنے کے باوجود یہ بل قانون کی حیثیت اختیار کرلے گا لیکن میرا ضمیر مجھے احتساب ترمیمی بل پر دستخط کرنے کی اجازت نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر عارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کر دیاصدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کر دیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang الیکشن اب الیکڑانک ہی ہونا چاہئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدرعارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کردیا -صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ ای وی ایم اور اوورسیز کے ووٹنگ کے معاملے سے اچھا کام کر دیا Good sir regularize_kp_adhoc_teachers_from_date_of_appointment
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدرعارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کردیا -صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ ای وی ایم اور اوورسیز کے ووٹنگ کے معاملے سے اچھا کیا شیر ہے شیر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر کا احتساب ترمیمی بل پر دستخط سے انکارحکومت بھی میدان میں آگئیسردار ایاز صادق کی صدر عارف علوی کی جانب سے احتساب ایکٹ بغیر دستخط کیے واپس بھیجنے پر انہیں کڑی تنقید چپیڑیں کھانے والی سرکار انکے ڈاکٹ ٹررررررر ھونے کی ڈگری تو ' ڈگ ررررری ھوتی ھے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

صدر مملکت نے نیب ترمیمی بل بھی بغیر دستخط واپس کردیاتفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے نیب ترمیمی بل دستخط کے بغیر واپس بھیجتے ہوئے کہا کہ میں خود کو اللہ تعالیٰ کے سامنے جوابدہ سمجھتا ہوں، اس سے معافی کا طلب گار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی نے نیب ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کر دیاتفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد انہیں اس بل کو ایکٹ بنانے کے لیے وزارت پارلیمانی امور نے ارسال کیا تھا تاہم عارف علوی نے بل پر دستخط PresOfPakistan ArifAlvi pmln_org Shairrrrrrrrrrrrrrrr👏🏼👏🏼👏🏼👏🏼🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »