الیکشن کے معاملے پر پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور کا آغاز - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان الیکشن کے انعقاد کے معاملے پر پارلیمنٹ ہاؤس میں مذاکرات کے پہلے دور کا آغاز ہو گیا ہے۔ بی بی سی اردو کا لائیو پیج:

سیاحوں، مقامی کمیونٹیز اور کاشتکاروں کے لیے بارشوں، ژالہ باری اور لینڈ سلائیڈنگ سے محتاط رہنے کا الرٹ جاریخیبرپختونخوا کے آفات سے نمٹنے کے ادارے نے بارش کے رواں سلسلوں کے پیش نظر الرٹ جاری کیا ہے جس میں صوبے میں متوقع گرج چمک کے ساتھ بارشوں، ژالہ باری اور لینڈ سلائیڈنگ کے پیش نظر صوبے کے تمام ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کوخصوصی ہدایات جاری کردی ہیں۔

پی ڈی ایم اے نے کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کی ہے۔ واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے 26 اپریل سے مئی کے پہلے ہفتے تک ملک میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض علاقوں میں آندھی اور ژالے باری کی پیش گوئی کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں ایک دن انتخابات کیلئے حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات جاریلاہور: (دنیا نیوز) حکومتی نمائندوں اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ملک میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کے معاملے پر مذاکرات جاری ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت اور پی ٹی آئی کو عدالتی مہلت کا آج آخری دنحکمراں اتحاد کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پی ٹی آئی سے معاملات طے کرنے پر تیار ہیں مگر کچھ اتحادی پی ٹی آئی سے مذاکرات پر اعتراض کر رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جے یوآئی کا پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات میں شامل نہ ہونے کا فیصلہجمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) (ف) نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے سیاسی اور عدالتی بحران کے پیش نظر عوام سے رجوع کرنے پر غور شروع کردیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بڑی پیشرفت، حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات شروع - ایکسپریس اردوحکومت کی مذاکراتی کمیٹی 7 اراکین پر مشتمل ہے جس میں جے یو آئی اور بلوچستان عوامی پارٹی شامل نہیں ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پہلا ون ڈے: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »