اللہ نے بلقیس ایدھی کو میرے بیٹے نادِ علی تک پہنچنے کا ذریعہ بنایا: حدیقہ کیانی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مجھے ’نادِ علی‘ دینے والی بلقیس ایدھی جیسا کوئی نہیں ہوگا اور وہ اُن کی ہمیشہ شُکر گزار رہیں گی: اداکارہ__فوٹو: انسٹاگرام/حدیقہ کیانی شہرہ آفاق گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نے سماجی کارکن بلقیس اید

ھی کی وفات پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

حدیقہ کیانی نے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹس پر پیغامات جاری کیے جس میں اداکارہ نے بتایا کہ مجھے ’نادِ علی‘ دینے والی بلقیس ایدھی جیسا کوئی نہیں ہوگا اور وہ اُن کی ہمیشہ شُکر گزار رہیں گی۔ گلوکارہ نے لکھا کہ 'بلقیس ایدھی نے دنیا کا بوجھ اپنی پیٹھ پر لیا اور اسے بہتر جگہ بنانے کے لیے اٹھ کھڑی ہوئیں، اللہ نے انہیں لوگوں کی ضرورتیں پورا کرنے کا وصیلہ بنایا، میں اس بات پر یقین رکھتی ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے میرے بیٹے نادِ علی تک پہنچانے کے لیے انہیں ذریعہ بنایا'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلقیس ایدھی کی طبعیت خراب ڈاکٹر وں نے کیا کہا ؟11:42 PM, 14 Apr, 2022, پاکستان, کراچی :گزشتہ چار دنوں سے ہسپتال میں زیر علاج بلقیس ایدھی کی طبعیت میں کچھ بہتری نظر آ رہی ہے ،ڈاکٹر ز کا کہنا ہے اگلے ایک سے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اللہ تعالیٰ انہیں صحت عطا فرمائے آمین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اکیلا ہوگیا ہوں، والدہ نے سب سنبھالا ہوا تھا: فیصل ایدھیوالدہ کی نمازِ جنازہ آج نمازِ ظہر کے بعد ادا کی جائے گی: فیصل ایدھی ❤️❤️❤️ آپ عظیم والدین کی اولاد ہیں۔ jani main ajao
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الحمد اللہ میں نے عمرہ ادا کر لیا۔شاداب خانشاداب خان کو تصویر میں احرام باندھے خانہ کعبہ کے سامنے بیٹھے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ Congratulations ماشااللہ Mubarak how bhi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

رانا ثناء اللہ نے شیریں مزاری کے بیان کی نفی کردیجیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اسٹبلشمنٹ کی طرف سے کسی نے بھی متحدہ اپوزیشن سے رابطہ نہیں کیا تھا۔ ہر محب وطن شہری کی للکار۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈحکومت_نامنظور جا او کتے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اللہ کے سامنے جھکنے والوں کو غلام بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں عمران خانکٹھ پتلیوں کو قوم کے مستقبل پر غلامی کی تاریکیاں طاری کرنے کی اجازت نہیں دیں گے قومی آزادی و خودمختاری کا تحفظ اہم ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی مولانا خان محمد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اللہ کے سامنے جھکنے والوں کو غلام بنانے کی کوششیں کی جارہی ہیں، عمران خانچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اللہ کے سامنے جھکنے والوں کوغلام بنانے کی کوششیں کی جارہی ہیں لیکن کٹھ پتلیوں کو غلامی کی تاریکیاں طاری کرنے نہیں دیں گے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu امیورٹڈ_حکمت_نامنظوڑ اسی لیے تو ساری امت کہہ رہی ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سازش_نہیں_مداخلت امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »