اقوام متحدہ غزہ سے فلسطینوں کی جبری بے دخلی کیخلاف ایکشن لے، سعودی عرب

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیلی کی جانب سے غزہ سے لاکھوں افراد کی جبری بے دخلی کو روکنا چاہیے، سعودی وزیرخارجہ

سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کے رکن ممالک سے رابطوں میں زور دیا کہ سیکورٹی کونسل اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے اسرائیل کو غزہ میں آپریشن سے روکے۔سعودی وزیرخارجہ نے برطانیہ ، برازیل ، مالٹا، بھارت، سویڈن اور ناروے سمیت دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ سے بات چیت میں کہا کہ اسرائیل کو عالمی قوانین پر عمل کرتے ہوئے غزہ کی ناکہ بندی ختم کرنے اور علاقے میں خوراک اور دیگر ضروری اشیا کی ترسیل کی اجازت دینے کی ضرورت...

سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ سے لاکھوں افراد کو زبردستی نقل مکانی پر مجبور کرنے کو روکا جانا چاہیے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ سے فلسطینیوں کا جبری انخلا مسترد کرتے ہیں، سعودی عربسعودی عرب نے غزہ سے فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی کے اسرائیل کے مطالبے کو قطعاً مسترد اور نہتے شہریوں پر مسلسل حملوں کی مذمت کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ سے فلسطینیوں کا جبری انخلا مسترد کرتے ہیں، سعودی عربسعودی عرب نے غزہ سے فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی کے اسرائیل کے مطالبے کو قطعاً مسترد اور نہتے شہریوں پر مسلسل حملوں کی مذمت کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کو مسترد کردیاریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے اسرائیل کی جانب سے سویلین آبادی کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کو مسترد کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے برطانوی ہم منصب اور یورپی یونین کے اعلیٰ عہدے دار کو فون کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی پابندی کرے۔انہوں نے کہا کہ غزہ کی ناکہ بندی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کو مسترد کردیاسعودی عرب نے اسرائیل کی جانب سے سویلین آبادی کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کو مسترد کردیا۔سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے برطانوی ہم منصب اور یورپی یونین کے اعلیٰ عہدے دار کو فون کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی پابندی کرے۔انہوں نے کہا کہ غزہ کی ناکہ بندی ختم اور امدادی اشیا کی ترسیل کی...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یورپی ملک نے بھی غزہ کے محاصرے کی مخالفت کردیسعودی عرب کے بعد اب ایک یورپی یونین کے رکن ملک ناروے نے بھی اسرائیل کی طرف سے غزہ کے محاصرے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یورپی ملک نے بھی غزہ کے محاصرے کی مخالفت کردیسعودی عرب کے بعد اب ایک یورپی یونین کے رکن ملک ناروے نے بھی اسرائیل کی طرف سے غزہ کے محاصرے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »