اقوام متحدہ ماہرین کی بھارت کو مواصلات کا بلیک آؤٹ ختم کرنے کی تنبیہ

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسانی حقوق کے ماہرین کی بھارت کو تنبیہ مزید پڑھیئے:

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے بھارتی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں روان ماہ کے ابتدا سے جاری آزادی اظہار رائے اور پُر امن احتجاج پر بلیک آؤٹ ختم کرنے کی تنبیہ کردی۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 4اگست کی شام سے تمام مواصلاتی نظام بند ہیں جس میں انٹرنیٹ، موبائل فون نیٹ ورک اور کیبل اور کشمیر ٹیلی ویژن شامل ہے۔ قابض بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں اور کشمیر میں کرفیو بھی لگایا ہوا ہے۔ بڑی تعداد میں فوجی تعینات ہیں جو نقل و حرکت کی آزادی اور پُر امن اجتماع، بالخصوص وادی کشمیر میں سخت پابندی ہے۔

اسی دوران اطلاعات ہیں کہ مقبوضہ خطے میں سیاسی شخصیات، صحافی، انسانی حقوق کے کارکنان، مظاہرین اور دیگر کی گرفتاریوں کی تعداد بڑھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی سول سروس میں اصلاحات متعارف کرانے کے عمل میں تیزی لانے کی ہدایتوزیراعظم کی سول سروس میں اصلاحات متعارف کرانے کے عمل میں تیزی لانے کی ہدایت Read News PMImranKhan CivilServices Introduce PTIofficial MoIB_Official pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ،مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں 14دن کی توسیعشریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ،مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں 14دن کی توسیع AccountabilityCourt ChaudhrySugarMills Case Marriyum_A MaryamNSharif pmln_org president_pmln PmlnMedia pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برازیل میں شہد کی مکھیوں کی تیز رفتار اموات سے ماہرین فکرمند - ایکسپریس اردوشہد کی مکھیاں زراعت میں مددگار ہیں لیکن اس سال برازیل میں اب تک 50 کروڑ سے زائد مکھیاں ختم ہوچکی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ قتل کیس میں مقتولہ کے والدین کی بیٹوں کو معافی نامے کی درخواست مستردقندیل بلوچ قتل کیس میں مقتولہ کے والدین کی بیٹوں کو معافی نامے کی درخواست مسترد PakistaniModel SocialMediaCelebrity QandeelBaloch MurderedCase Parents Brothers ApplicationForApologizedRejected pid_gov PITB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی، اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر مستحکمکراچی: انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر مستحکم رہی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی، اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر مستحکمروپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی، اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر مستحکم Read News Rupee DollarPrice OpenMarket
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »