اقوام متحدہ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر نئی رپورٹ جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقوام متحدہ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر نئی رپورٹ جاری مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Kashmir

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مئی 2018 سے اپریل 2019 تک کشمیر کے دونوں حصوں کا جائزہ لیا گیا، بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں 1990 کی پرتشدد پالیسی کو دوبارہ متعارف کرایا۔

جنیوا سے شایع شدہ رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج غیر قانونی حراست، تشدد، جبری ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے، مقبوضہ کشمیر میں 2018 میں 160 افراد کو قتل اور 1253 افراد کو بیلٹ گن کے ذریعے بینائی سے محروم کر دیا گیا۔ رپورٹ میں اقوام متحدہ کو تجویز دی گئی ہے کہ وہ پیش کردہ اعداد و شمار کی روشنی میں ایک بین الاقوامی کمیشن آف انکوائری قائم کرے تاکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی آزادانہ تحقیقات کی جا سکے۔

مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی رپورٹ کی تیاری میں سول سوسائٹی جے کے سی سی ایس نامی تنظیم نے کردار ادا کیا۔ادھر پاکستانی سفیر طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کونسل نے کشمیر پر دوسری رپورٹ شایع کر دی ہے، بھارت کو کشمیری عوام کا حق خود ارادیت تسلیم کرنا چاہیے۔، رپورٹ میں بھارت کے انسانیت سوز مظالم کا تفصیلی ذکر ہے۔

انھوں نے کہا کہ عالمی برادری بھارتی افواج کے مظالم رکوانے کے لیے بھارت پر زور ڈالے، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے لیے اقوام متحدہ عالمی انکوائری کمیشن قائم کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی، اقوام متحدہ کی بھارت پر تنقید، پاکستان کااقوام متحدہ کی رپورٹ کا خیرمقدمکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی، اقوام متحدہ کی بھارت پر تنقید، پاکستان کااقوام متحدہ کی رپورٹ کا خیرمقدم ForeignOfficePk SMQureshiPTI UN UNHumanRights pid_gov PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی جانب سے قرض پروگرام کی پہلی قسط آج جاری ہوگیاسلام آباد : عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے چھ ارب ڈالر قرض پروگرام کی پہلی قسط آج جاری کی جائے گی۔ قسط کا حجم ایک ارب ڈالر ہوگا۔ Hiey tbdili 🙏🙏🙏 Imf Kay pass nihe Jana tha!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منڈی بہاوالدین جلسے کی اجازت نہ ملنے پر لیگی کارکنان کا احتجاجمنڈی بہاوالدین جلسے کی اجازت نہ ملنے پر لیگی کارکنان کا احتجاج PMLN MandiBahauddin MaryamNawazRally Marriyum_A pmln_org MaryamNSharif gop_info president_pmln PmlnMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’’شامِ غریباں‘‘ - ایکسپریس اردوسر کی بازی لگانے والوں کی مجلس میں عمامہ و دستار کی گنجائش کہاں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مکی آرتھر کی کوچنگ کی مدت میں ایک سال کی توسیع کا امکانچیئرمین پی سی بی احسان مانی نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے لندن میں ملاقات کی، ذرائع کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر کی کوچنگ کی مدت میں ایک سال کی توسیع کا امکان ہے بس کر دے بھائی اور کتنا بیڑہ غرق کرے گا ٹیم کا۔ نیاکرکٹ_کوچ A welcome decision ضرور توسیع ہونی چاہئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز جلسے سے خطاب کے لیے منڈی بہاالدین کی جانب گامزن - Pakistan - Dawn NewsNajeeba_F Great leader A convicted fraudster , shame on people who call her leader. لوگوں کو بتانا چاہتی ہوں میرے پاس پیسے نہیں تھے غریب ہوں اس لیے ٹول ٹیکس نہیں دیا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »