اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرزکے باہر مسلح شخص گرفتار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرزکے باہر مسلح شخص گرفتار UnitedNations Headquater Gunman Arrested UN

نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے باہرسے مسلح شخص کوگرفتارکرلیا گیا۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے سامنے سے گرفتار مسلح شخص سے شاٹ گن برآمد کرلی گئی۔ مسلح شخص کے پاس ایک بیگ اوردستاویزات بھی برآمد ہوئیں۔ پولیس حکام نے بیان میں کہا کہ مشکوک مسلح شخص کی اطلاع پرپولیس نے اقوام متحدہ کی عمارت

اورقریبی گلیوں کا محاصرہ کیا جو تین گھنٹے جاری رہا۔ مسلح شخص اقوام متحدہ کے مرکزی دروازے پرموجود تھا۔ مسلح شخص نے پولیس کودیکھ کرگن اپنی ٹھوڑی کے نیچے رکھ لی تاہم گولی نہیں چلائی۔پولیس نے کہا کہ مسلح شخص نے ابتدائی تحقیقات میں کہا کہ وہ کچھ دستاویزات اقوام متحدہ کے دفترمیں دینا چاہتا تھا۔ پولیس نے کہا کہ واقعہ کی ہرزاویے سے تحقیقات کی جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کا فیصلہ اصولوں اور انصاف پر مبنی نہیں، سہیل شاہینامارت اسلامی کے ترجمان اور اقوم متحدہ کیلئے نامزد نمائندے سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کا جنرل اسمبلی میں افغان نشست فی الحال نئی افغان حکومت کو نہ دینے کا فیصلہ اصولوں اور انصاف پر مبنی نہیں ہے ۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخراقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخر SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں افغانستان کی نمائندگی کرنے پر پابندی عائد کر دی گئینیو یارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اقوام متحدہ نے ادارے میں افغانستان کی نمائندگی کرنے پر پابندی عائد کر دی ، اپنے فیصلے میں اقوام متحدہ کی جانب سے کہا گیا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں غریبوں کی تعداد میں کتنا اضافہ؟ اقوام متحدہ کی رپورٹ نے ہلاکر رکھ دیااقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں غریبوں کی تعداد میں 40 ملین کا اضافہ  ہوا ہے۔آئندہ برس دنیا بھر میں تقریباً مزید چالیس ملین افراد کو امداد کی ضرورت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گریجویٹ شخص نے گول گپ کا ٹھیلہ لگا لیا۔ویڈیو وائرلکانپور کے اس شخص نے اپنی گریجویشن مکمل کر لی ہے اور اب وہ سڑک پر گول گپّے فروخت کررہا ہے،وائرل ویڈیو میں گول گپے بیچنے والا شخص ’روانی سے انگریزی بولتا ہوا Nothing wrong in it
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نامعلوم شخص پولیس آفیسر کے چہرے پر پراسرارمادے کا سپرے کرکے فرار ہو گیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی دارالحکومت لندن میں ایک نامعلوم شخص پولیس آفیسر کے چہرے پر پراسرار نوعیت کے مادے کا سپرے کرکے فرار ہو گیا۔ دی سن کے مطابق یہ واقعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »