اقوام متحدہ کا حوثی باغیوں کی پیشکش کا خیر مقدم

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس تجویز سے ’جنگ کے خاتمے کی خواہش کا طاقتور پیغام‘ بھیجا جاسکتا ہے۔ 🕊️

واضح رہے کہ یمن کی خانہ جنگی میں ایک محتاط اندازے کے مطابق دس ہزار افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ لاکھوں فاقہ کشی پر مجبور ہوئے ہیں جس کی وجہ سے دنیا کے بدترین انسانی المیے نے جنم لیا ہے۔یہ پیش کش حوثی باغیوں کے جانب سے سعودی عرب کی تیل تنصیبات کو ڈرون اور میزائل حملوں سے نشانہ بنانے کے ایک ہفتہ بعد پیش کی گئی ہے

ان کا کہنا تھا 'اگر ہماری پیش کش پر کوئی ردعمل نہیں دیا گیا تو ہمارے پاس واپس جانے اور اس کا جواب دینے کا حق محفوظ ہے۔'سنیچر کو یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفیتھس نے حملوں کے روکے جانے اور سیاسی حل کے مطالبے کا خیرمقدم کیا۔ان کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 'خصوصی مندوب نے اس موقع سے فائدہ اٹھانے اور تشدد کو کم کرنے کے لیے عسکری اضافے اور غیر مددگار بیانیے سمیت تمام ضروری اقدامات کے ساتھ آگے بڑھنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔'اس سے قبل، سعودی عرب نے کہا...

عادل الجبیر کا کہنا تھا کہ ان حملوں سے متعلق سعودی عرب اپنے اتحادیوں سے مشاورت کر رہا ہے اور اس کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ضروری اور مناسب اقدامات کرے گا۔ تاہم انھوں نے ممکنہ اقدامات کی تفصیلات نہیں بتائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جنگ سے خاتمے کے ساتھ ساتھ سعودی عرب کو امریکی فوج کو بلانے سے باز رکھنے کی کوشش بھی ھے

Acha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کی افغانستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کے واقعات کی مذمتAbout jumu Kashmir United Nation ko ab hosh aaya hai bs khali mazmat baki United Nation kis kam ka hai unki mutasir khandan ki madad karo
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چونیاں میں بچوں کے قاتل کی تلاش کے لئے پولیس کا نیا پلانلاہور: (دنیا نیوز) چونیاں میں بچوں کے قتل میں ملوث ملزموں کی تلاش اور شناخت کیلئے پہلی بار ووٹرز لسٹوں کا استعمال کیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترکی کے سینئر صحافیوں کے وفد کا دنیا نیوز ہیڈ آفس کا دورہwelcome to pakistan welcome to dunia news head office
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئےقومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلانسری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئےقومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان Lahore MisbahUlHaq PressConference PCB PAKvSL TheRealPCBMedia OfficialSLC captainmisbahpk GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا تمام ملزمان کی گرفتاری کے وقت ویڈیو بنانے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ نیب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے باہر 27 ستمبر کو تاریخی مظاہرہ ہوگا، زلفی بخاری کا اعلان -اقوام متحدہ کے باہر 27 ستمبر کو تاریخی مظاہرہ ہوگا، زلفی بخاری کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Great 👍 مظاھرہ ھی سہی اللّہ آپ کو کچھ کرنے کی توفیق دے. آمین FaisalAPTI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »