اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت کی حمایت میں پاکستانی قرارداد منظور - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت کی حمایت میں پاکستانی قرارداد منظور -

نیویارک:

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت کی حمایت میں پاکستانی مندوب منیراکرم کی پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظور کرلی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی مندوب منیر اکرم کی جانب سے پیش کردہ پاکستان کی قرارداد کو 81 ممالک کی حمایت حاصل رہی۔ قرارداد میں غیرقانونی جارحیت کے شکارلوگوں کے لیے حق خودارادیت، نوآبادیاتی تسلط اوربیرونی قبضے کو روکنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

منیر اکرم کے مطابق اقوام متحدہ چارٹرمیں حق خودارادیت عالمی رہنما اصول کی حیثیت رکھتاہے، حق خودارادیت کامطالبہ کرنے والوں کی مددعالمی برادری کی ذمہ داری ہے، جارحیت، کرفیو، غیرقانونی پابندیوں سےحق خودارادیت کو دبایا نہیں جاسکتا۔ اقوام متحدہ کی قراردادیں مقبوضہ علاقوں کوحق خودارادیت دیتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کی حق خودارادیت کی قرارداد اتفاق رائے سے منظورنیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی جانب سے پیش کردہ حق خودارادیت کی قرارداد کو اتفاق رائے سے منظور کرلیا، قرارداد کو 81 ممالک کی حمایت حاصل رہی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی حق خودارادیت کی حمایت میں قرارداد منظوراقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی حق خودارادیت کی حمایت میں قرارداد منظور کرلی kachaudhry1 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں نومبر کے آخری ہفتے میں سردی کی لہر میں اضافے کا امکانکراچی میں نومبر کے آخری ہفتے میں سردی کی لہر میں اضافے کا امکان Karachi WeatherUpdates Winters ColdWeather WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظوراسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور کرلی۔جس کے بعد 26 نومبر سے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی کارروائی روزانہ کی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں پاکستان کی حق خودارادیت پر قرارداد منظورپاکستان کو اقوام متحدہ میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے،جہاں پاکستان کی جانب سے پیش
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »