اقوام متحدہ اجلاس میں فنڈ کا قیام موسمیاتی انصاف کے ہدف کی طرف پہلا اہم قدم ہے وزیراعظم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقوام متحدہ اجلاس میں فنڈ کا قیام موسمیاتی انصاف کے ہدف کی طرف پہلا اہم قدم ہے، وزیراعظم

اقوام متحدہ اجلاس میں فنڈ کا قیام موسمیاتی انصاف کے ہدف کی طرف پہلا اہم قدم ...اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ اقوام متحدہ اجلاس میں فنڈ کا قیام موسمیاتی انصاف کے ہدف کی طرف پہلا اہم قدم ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ اب یہ عبوری کمیٹی پر منحصر ہے وہ تاریخی پیشرفت کو آگے بڑھائے،اس اہم کامیابی میں شیری رحمان، ان کی ٹیم کی محنت قابل تعریف ہے۔ وزیراعظم نے کہاکہ کوپ 27 کانفرنس میں لاس اینڈڈیمیج فنڈ کے قیام پر اتفاق ہو گیا،لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ سے موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک کومعاوضہ دیا جا سکے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِ اعظم نے شیری رحمٰن کی تعریف کیوں کی؟وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوپ 27 میں فنڈ کا قیام موسمیاتی انصاف کے ہدف کی طرف پہلا اہم قدم ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’’اقوام متحدہ اجلاس میں فنڈ کا قیام موسمیاتی انصاف کے ہدف کی جانب پہلا اہم قدم ہے‘‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے موسمیاتی سربراہی اجلاس میں ’’لاس اینڈ ڈیمیج‘‘ فنڈ کے قیام کا فیصلہ موسمیاتی انصاف کے ہدف کی طرف پہلا کلیدی قدم ہے۔ گھڑی_چور_شرم_کرو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق پاکستانی کوششیں رنگ لے آئیںموسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق پاکستان کی سفارتی کوششیں رنگ لے آئیں، اقوام متحدہ کے تحت کوپ 27 اجلاس میں ماحولیاتی نقصان کے ازالے کے لیے فنڈ قائم کرنے پر اتفاق ہو گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوپ 27 میں فنڈ کا قیام موسمیاتی انصاف کے ہدف کی طرف پہلا قدم ہے: وزیر اعظم11:14 AM, 20 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ  مصر میں ہونے والی موسمیاتی کانفرنس کوپ 27 میں فنڈ کا قیام
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کلائمٹ چینج سے متاثر ممالک کے لیے فنڈ کا قیام، وزیر اعظم کا خیر مقدم -کلائمٹ چینج سے متاثر ممالک کے لیے فنڈ کا قیام، وزیر اعظم کا خیر مقدم ARYNewsUrdu یہ وہی وزیراعظم نہیں جو برطانیہ کی عدالت میں زلزلہ زدگان کی امدادی خرد برد کا الزام بھگت رہا ہے ؟ اب اس بار سیلاب زدگان کی باری ہے کیا ؟ Thus funds will use in UK They should arrange Ragim changes funds
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’موسمیاتی نقصانات کے ازالے کیلئے فنڈ کا قیام ترقی پذیر ممالک کیلئے بڑی جیت ہے‘‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے موسمیاتی نقصانات کے ازالے کے لئے فنڈ کے قیام کو پاکستان اور پوری ترقی پذیر دنیا کیلئے ایک بڑی جیت قرار دیا ہے۔ BBhuttoZardari فنڈ ملنے کے بعد, واپس ان کے ملک منتقل ہو جاے گا.. 🤣🤣🤣🤣🤣🤑🤑🤑🤑🤑😝😝😝 You are born for taking funds only you don't have any credibility in the world you are bagger. بس پیسہ ہی چاہیے کرپٹ لوگوں کو پہلے شہباز شریف زلزلہ متاثرین کے پیسے کھا گیا اب یہ موصوف سیلاب متاثرین کے فنڈ کو دیکھ رہے ہیں ماضی میں جو قرضہ یا امدادی فنڈ ملے وہ بےنظیر اور نواز شریف کے اکاؤنٹس میں گئے بلاول اتنا عقل والا ہوتا تو سندھ کی حالت نہ بدلتا نالائق نااہل کچرا اٹھا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »