اقوام متحدہ کے سربراہ کی روسی صدر سے ملاقات میں اہم نکات پر اتفاق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے روس میں صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کی جس کے دوران یوکرین میں شہریوں کے محفوظ انخلا پر اتفاق کرلیا گیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس روس کے دورے پر پہنچے جہاں انھوں نے پہلے روسی وزیر خارجہ سرگئی لارووف سے ملاقات کی جس کے بعد روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے بھی ایک گھنٹے تک یوکرین جنگ پر بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں جنگ بندی پر بھی گفتگو ہوئی تاہم اس پر اتفاق نہیں ہوسکا البتہ روسی صدر نے یوکرینی شہر ماریوپول کے گیس پلانٹ میں پھنسے افراد کے بحفاظت انخلا پر اتفاق کیا۔

اس حوالے سے اقوام متحدہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مذاکرات میں اس بات پر اتفاق ہوا ہے کہ روسی فوج کے حصار میں ماریوپول کے آزوفسٹال اسٹیل کمپلیکس میں پھنسے لوگوں کے انخلا میں اقوام متحدہ اور ریڈکراس کو کردار ادا کرنا چاہیے۔خیال رہے کہ ماریوپول کے ایک گیس پلانٹ کے اندر ایک ہزار شہریوں اور 2 ہزار یوکرینی فوجیوں نے پناہ لے رکھی ہے جب کہ پورے شہر پر روسی فوج کا قبضہ ہے۔

اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس روسی دورہ مکمل کرنے کے بعد جمعرات کو یوکرین جائیں گے جہاں صدر وولودیمیر زیلنسکی سے ملاقات میں روسی صدر سے ہونے والی گفتگو سے بھی آگاہ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات کے سفیر کی وزیر مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر سے ملاقاتمتحدہ عرب امارات کے سفیر کی وزیر مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر سے ملاقات USSecretaryofState AngelaEagler HinaRabbaniKhar HinaRKhar MediaCellPPP MoIB_Official GovtofPakistan angelaeagle
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی چینی سفارت خانے آمدوزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں چینی حکام سے چینی سفارتخانے میں ملاقات کی ہے۔ملاقات میں وزیرخارجہ نے کراچی حملے میں جانی نقصان پر چینی حکام سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور فضل الرحمان ملاقات سیاسی صورتحال پر مشاورتجمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم ہائوس آمد . وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات.ملکی سیاسی صورت حال پر مشاورت.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بلاول کی بطور وزیر خارجہ حلف برداری آج متوقعگزشتہ دنوں بلاول نے لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی تھی اور مل کر چلنے کا اتفاق ہوا تھا۔ Imran Khan nay iss Mulk kay tamam idaron ki corruption 22 crore Awaam may exposed kar di hay. Abb waqaat Aa gaya hai kay ye Idare Begharaati or Besharmi kay sath appna Kala Moun kar kay apnay Choron or Dakoo kay Haq may faisala dai dain. بھٹو بھی وزیر خارجہ بنے ، پھر تاریخ نے دکھایا کہ اس قسم کے افراد جب ملک کے مقدر کا بلیک ہول بنتے ہیں تو آدھے ملک کو ہڑپ کرجاتے ہیں ۔ اللہ کریم اپنا رحم وکرم فرمائیں ہم نافرمان لوگوں پر ۔ آمین یا ربی آمین ثم آمین
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کی قدر میں بہتری - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 69پیسے کی کمی سے 186.05روپے کی سطح پر بند Shrm ka muqam ha ! Issy lfafa channels behtri kraar de rhy han . ڈالر فری ملنے لگا. امپورٹڈ_حلومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے فورسز کے 2 اہلکار شہید - ایکسپریس اردوشہدا میں بنوں کے 26 سالہ لانس نائیک عمر علی خان اور ڈی آئی خان کے 23 سالہ سپاہی محمد سراج الدین شامل ہیں Ab sab ho ga اللہ تعالی پاک فوج کے جوانوں کی حفاظت فرمائے۔اور شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ آمین The American interference Post effects
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »