اقتدار سے محرومی نے عمران خان کا دماغی توازن بگاڑدیا: وزیر دفاع خواجہ آصف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقتدار سے محرومی نے عمران خان کا دماغی توازن بگاڑدیا: وزیر دفاع خواجہ آصف تفصیل:KhawajaMAsif PMShehbazSharif GovtofPakistan PakPMO CMShehbaz pmln_org

دیا۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان ابھی تک فیصلہ نہیں کرسکا کہ امریکا، اسٹیبلشمنٹ یا پی ڈی ایم کون ذمہ دار ہے۔ اب کہتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ میرا اقتدار بچا تو سکتی تھی۔وزیر دفاع نے کہا کہ انسان کو خواہشات کی شدت کتنا گرا سکتی ہے۔ اسکو سمجھ نہیں آرہی ہے کہ کس پر الزام لگائے۔.

دیا۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان ابھی تک فیصلہ نہیں کرسکا کہ امریکا، اسٹیبلشمنٹ یا پی ڈی ایم کون ذمہ دار ہے۔ اب کہتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ میرا اقتدار بچا تو سکتی تھی۔وزیر دفاع نے کہا کہ انسان کو خواہشات کی شدت کتنا گرا سکتی ہے۔ اسکو سمجھ نہیں آرہی ہے کہ کس پر الزام لگائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران کا دماغی توازن خراب، ان کو سمجھ نہیں آرہی الزام کس پر لگانا ہے: خواجہ آصفاسلام آباد: ( دنیا نیوز ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار کی محرومی نے عمران خان کا دماغی توازن خراب کر دیا ہے، ان کو سمجھ نہیں آرہی الزام کس پر لگانا ہے۔ 99 Imranophobia. Gandi Nali ke kirey!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کا جلد انتخابات کا مطالبہ بلا جواز ہے: خواجہ سعد رفیقاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کا جلدی انتخابات کا مطالبہ بلا جواز ہے۔ اور ہمارا اس وقت اچھی بھلی چلتی ہوئی حکومت گرانے کے لیے اسلام آباد پر چڑھائی کرنے کا جواز بنتا تھا،لوہے کے چنے، اقتدار کی حوس کب تک چلی گئی۔کب تک سہارا ملے گا۔اقتدار سے نیچے دیکھو،حلقے کی عوام جوتیاں لے کے انتظار کر رہی ہو گئی۔ تو پھر پچھلے سات ماہ سے ملک تنزلی کا شکار کیوں ہے واحد حل الیکشن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کا مقصد الیکشن نہیں ملک میں انتشار پھیلانا ہے: سعد رفیق08:57 AM, 20 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر ایوی ایشن اور ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کا مقصد جلد انتخابات نہیں بلکہ ملک میں کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے یار سعد رفیق کا مقصد صرف اور صرف خودکو لعنتیں پڑوانا ہے KhSaad_Rafique ......Pakistan koi monarchy nahi 2)ik koi armed rebellion nahi kar raha wo sirf elections ki demand kar raha hai. wo bhi through public processions. 3) Reh gaya fitna fasad To ho sakta hai ap log khud chatay hon. it makes sense. ap log hakumat say
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کےٕ کنٹینر پر کس کس سمت سے فائرنگ ہوئی؟ جے آئی ٹی کا حملے کی فوٹیجز کا جائزہلاہور : جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے عمران خان پر حملے کے روز کی فوٹیجز کا باریک بینی سے جائزہ لیا کہ عمران خان کےٕ کنٹینر پر کس کس سمت سے فائرنگ ہوئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے گھڑیاں بیچنے میں ہیٹ ٹرک کرلی شرجیل میمنتحفے مہنگے داموں بیچ کر قوم اور اِنکم ٹیکس محکمے سے جھوٹ بولا،ٹویٹ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے گھڑیاں بیچنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گھڑی نے عمران کی اوقات بتادی خطاب سے لگا انہیں گولی نہیں غم لگا : مریم اور نگزیباسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب  نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ عمران خان کے خطاب سے لگا انہیں گولی نہیں‘ غم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »