اقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھ کر انسان کس طرح ذہنی توازن کو بیٹھتا ہے مریم نواز کا وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھ کر انسان کس طرح ذہنی توازن کو بیٹھتا ہے ،مریم نواز کا ردعمل

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ اخلاقی اقدار، دشمنی کا ظرف نہ عہدے کی عزت کا کوئی پاس ہے،پہلے سب کو گالیاں دیں اور پھر کہا ریاست مدینہ کی بنیاد اخلاقیات تھی،اللہ پاکستان کو آپ کے شرسے محفوظ رکھے ۔

اقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھ کر انسان کس طرح ذہنی توازن کھو بیٹھتا ہے۔ اسکو نہ اخلاقی اقدار نہ دشمنی کا ظرف ہوتا ہے نہ اپنی عہدے کی عزت کا کوئی پاس ہوتا ہے۔پہلے اس نے سب کو گالیاں دیں اور پھر کہا ریاست مدینہ کہ بنیاد اخلاقیات تھی۔اللّہ پاکستان کو آپ کے شر سے محفوظ رکھے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دھر دھر ۔ پاٹی تے تیرے سارے ٹبر دی اوی اے

App KY Abu ke Tarah Main bemar hon Main bemar hon

جو ڈر گیا وہ مرگیا۔ ان کی نیتوں میں کھوٹ ہے۔

عدم اعتماد سمیت تمام حربے ناکام ہونے کے بعد فضل الرحمان کا عمران خان کے راستے میں کیلے کے چھلکے پھینک کر حکومت گرانے کا فیصلہ 😂

صحیح کہہ رہی ہیں

دیکھ لیا ناں جی آج ابھی تو کچھ نہیں تھوڑے دن اور پھر دیکھیے گا

ٹھیک بات کی ۔جیسے آپ کے بابا نواز شریف کہتے تھے۔یے کون ہوتے ہیں نکالنے والے۔پھر کہتا تھا۔مجھے کیوں نکالا۔

کو بیٹھتا ہے

Bilkul wasay heee jaisay ap logo k hath sey iqtidar gaya tou ap logo ki halat dekhnay wali hai Molana fazlurehman Ap aur bilawal....

جی بلکل جس طرح نواز شریف اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے اُس کو رات دِن خاکومت کے مزے یاد آرہے ہیں

اپنے پاپا کا بتا رہی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات