افغانستان کے معاملے پرپاکستان پر بہت بڑا پریشر آئے گا، وزیراعظم عمران خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر پاکستان پر بہت بڑا پریشر آئے گا، ہم دباؤ میں آنے کے بجائے عوام کی بہتری کے لیے فیصلے کریں گے۔

وزیراعظم نے یہ بات اسلام آباد میں اپنے زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کے ایک اہم اجلاس سے خطاب میں کہی۔ لیڈرشپ کا تقاضا ہے کہ دباؤ برداشت کرنے کی صلاحیت ہونی چاہیے۔ مشکل فیصلے کرنے پھر ان پر کھڑا ہونا ہوتا ہے۔

اجلاس کے دوران 18 اگست کو حکومت کی تین سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کرنے جا رہی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاک امریکا تعلقات میں ہمیشہ کوئی رخنہ رہا ہے، امریکا نے ہمیشہ اس بات پر اصرار کیا ہم آپ کو امداد دے رہے ہیں، پاکستان کو اس جنگ میں استعمال کیا گیا، پاکستان یہ محسوس کرتا تھا کہ ہمارا اس جنگ سے کوئی تعلق واسطہ نہیں، کوئی ایسا ملک ہے جس نے کسی دوسرے ملک کے لیے 70 ہزار جاںیں دی ہوں، پاکستان سمجھتا ہے ہم امریکا کی جنگ لڑ کر اپنی معیشت کا نقصان کر رہے ہیں، جو امریکی امداد ہے وہ ہمارے نقصان سے کہیں زیادہ کم ہے، افغانستان میں اپنی ناکامیوں کا الزام بھی ہمیں دیا جا رہا...

عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں ایسی حکومت ہونی چاہیے جس میں تمام فریق شامل ہوں، افغانستان میں طویل خانہ جنگی ہوئی تو پاکستان پر دوہرے اثرات کا خدشہ ہے، 30 لاکھ افغان مہاجرین پہلے سے موجود ہیں اور بھی آجائیں گے، پاکستان کی معیشت مزید مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی، خانہ جنگی پاکستان میں داخل ہوسکتی ہے یہاں بھی کثیر تعداد میں پشتون ہیں، پشتون اس خانہ جنگی کا شکار ہوسکتے ہیں لیکن ہم ایسا کبھی نہیں چاہیں گے، اس جنگ سے پہلے القاعدہ افغانستان میں تھی، پاکستان میں کوئی عسکریت پسند طالبان نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹرعبدالرزاق نے اسٹیج اداکارہ دیدارکیساتھ شادی کے معاملے پر خاموشی توڑدی - ایکسپریس اردوکرکٹرعبدالرزاق نے اسٹیج اداکارہ دیدارکیساتھ شادی کے معاملے پر خاموشی توڑدی - Lanat ho ap pe انٹرویو پڑھا مگر کنجر کنجر ہی ہوتا ہے وہ ضروری نہیں کہ اس تعلق کوٹھے سے ہو عام گھروں اور ذہنوں میں بھی کنجر پائے جاتے ہیں اس کی ایک مثال عبد الرزاق ہے۔ عشق ڈانسر سے اور پارسائی فرشتوں سی اس سے تو اچھی دیدار ہے جس نے سٹیج نہ چھوڑنے کو سچ کر دکھایا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ساحل پر پھنسے جہاز کے معاملے میں نئے انکشافات سامنے آگئے - ایکسپریس اردوبحری جہاز کو ریسکیو کیا جا سکتا تھا، بعض معاملات کی وجہ سے ایسا نہیں کرنے دیا گیا۔ Sahil pe pshasay Ho tum hai kea gham chalay jana......
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا انڈیا خود کو افغانستان کے معاملے میں تنہا محسوس کر رہا ہے؟ - BBC News اردوبعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ انڈیا افغانستان اور طالبان کے معاملے میں اپنی پوزیشن واضح نہیں کرنا چاہتا بلکہ چاہتا ہے کہ اپنی ’پوزیشن بھی واضح نہ کرے اور اس کا کام بھی چلتا رہے‘۔ اب یہ تو کسی کتاب میں نہیں لکھا کہ انڈیا ہمیشہ چُپ چھنال بنا رہے گا🙄🙄🙄 انڈیا کی پوزیشن تو طالبان نے پاش پاش کر دی ہے ۔ پوزیشن کیسی؟ بغل میں چھری منہ میں رام رام۔ ہندو بنیا تاریخی طور پر ایسا ہی ہے۔ اب جو چھترول افغانستان میں انڈیا کی ہورہی ہے یا ہوگی وہ دنیا دیکھے گی۔ پاکستان کے خلاف دہشت گردی کی فنڈنگ کے لیے جو 3 بلین ڈالر لگائے ہیں وہ انڈیا کے برباد کریں گے انشاللہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کے حل کی ضرورت ہے نیٹو سیکریٹری جنرلنیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز سٹولنٹبرگ نے کہا ہے کہ افغانستان میں سیکورٹی کی نازک صورتحال کے پیش نظر مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کے حل کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان: طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے تنازع طے کیا جائے: نیٹو چیفافغانستان: طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے تنازع طے کیا جائے: نیٹو چیف NatoChief Afghanistan Conflict Taliban Resolved Through Talks NATO NATOscr jensstoltenberg ARG_AFG MoDAfghanistan UN UNHumanRights
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شادی کے موقع پر گھوڑا دلہے کو لیکر فرار، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت سے ایک حیران کن خبر نے سب کو حیران کر ڈالا ہے جہاں پر شادی کے موقع پر دلہے کو سوار کرنے کے لیے منگوایا گیا گھوڑا اسے لے کر فرار ہوگیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »