افغان جنگ کےبعدصورتحال کی ذمہ داری پاکستان پرعائد نہیں ہوتی،عمران خان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کے بعد صورتحال کی ذمہ داری پاکستان پرعائد نہیں ہوتی ہے SamaaTV

Posted: Sep 27, 2021 | Last Updated: 20 mins agoوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کے بعد صورتحال کی ذمہ داری پاکستان پرعائد نہیں ہوتی ہے۔ہے۔ آرٹیکل میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کےبعد پیدا ہونے والی صورتحال کا الزام پاکستان پر نہ تھوپا جائے،امریکی کانگریس میں امریکا کو ہونے والےنقصان سے متعلق الزام تراشیاں باعث حیرت ہیں۔

انھوں نے کہا کہ سال 2001 سے خبردارکیا کہ افغان جنگ ناقابل فتح ہے تاہم سابقہ حکومتیں اپنے مفادات کیلئے افغان معاملے پر امریکا کو خوش کرتی رہیں۔ عمران خان نے کہا کہ ماضی کے مجاہدین کو نائن الیون کے بعد راتوں رات دہشت گرد قراردے دیا گیا اوردہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ کی حمایت پرعسکریت پسندوں نے پاکستان کےخلاف اعلان جنگ کردیا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان نے اپنی بقا کی جنگ لڑی اور دہشت گردی کو شکست دی، پاکستان نے بہترین فوج اورانٹیلیجنس کی وجہ سے دہشت گردی کو شکست دی ہے۔ نائن الیون کے بعد کابل میں بننے والی حکومتیں افغان عوام کی نظرمیں غیرقانونی تھیں اورکرپٹ اور ناکام افغان حکومتوں کے لیے کوئی بھی لڑنے کو تیار نہ تھا۔ عمران خان نے کہا کہ 3 لاکھ افغان فوجیوں کے ہتھیار ڈالنے کا الزام کیا پاکستان پرعائد کیا جاسکتا ہے، حقائق تسلیم کرنے کے بجائے بھارت فیک نیوز، افغان اورمغربی حکومتیں پاکستان کوالزام دیتی رہیں جبکہ بے بنیاد الزام تراشی کے باوجود پاکستان نے موثرترین بارڈرمنجمنٹ یقینی بنائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye hamara kutaaa ha

1971 سقوط ڈھاکہ میں جنرل نیازی۔جرنیل غدار تھا اّج عمران نیازی۔ جرنیل غدار ہے۔ اِن کے حملے سے اللہ تعالٰی پاکستانی عوام پر رحم کرے اور ان کے جوہری اثاثوں کی حفاظت کرے۔آمین،یااللہ کشمیریوںکی مدد فرما'آمین' کیا ہم دوسرے سقوط ڈھاکہ طرح جا رہے ہیں؟

اچھا اور ؟؟

ذمه داری عاید هوتے هے. اگر مداخلت نهیں کرتا هوتا آج روپیه ڈالر کے مقبال چلتا .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان ایئر لائن کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے فلائٹ آپریشن کی اجازت دے دی گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سول ایو ی ایشن اتھارٹی (سی سی اے ) نے افغانستان کی ’ کام ‘ ایئر لائن اور اسلام آباد ائیر پورٹ سے فلائٹ آپریشن کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک افغان طورخم بارڈر ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند کردیا گیاضلع خیبر میں پاک افغان طورخم بارڈر ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بارڈر پر ایف سی، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک افغان طورخم بارڈر ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند کردیا گیاضلع خیبر میں پاک افغان طورخم بارڈر ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بارڈر پر ایف سی، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ انتقال کر گئیںفواد چودھری کا کہنا تھا کہ ماں کے بغیر زندگی مشکل ہو جاتی ہے، اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ 😭😢 انا اللہ وانا الیہ راجعون The picture that you used for the braking news is actually wrong this not zabihullah mujahid انکا کا نام ڈاکٹر نعیم ہے!!
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ انتقال کر گئیںوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا ذبیح اللّٰہ مجاہد کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس تفصیلات جانیے: DailyJang انا للہ و انا الیہ راجعون۔ InnaliLLAHI wa innailihi rajion انا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغان حکومت اور امریکی شکست کی وجوہات؟ وزیراعظم نے حقائق سے پردہ اٹھا دیاافغان حکومت اور امریکی شکست کی وجوہات؟ وزیراعظم نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »