افغانستان میں طالبان نے ایک اور صوبائی دارالحکومت پر قبضہ کر لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل: افغانستان میں شدید لڑائی جاری ہے، افغان طالبان نے ایک اور صوبائی دارالحکومت پر قبضہ کر لیا، صوبہ جوزجان کے صوبائی دارالحکومت شبرغان پر قبضہ کر لیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپور

ٹ کے مطابق 24 گھنٹوں میں یہ افغان طالبان کے قبضے میں جانے والا دوسرا صوبائی دارالحکومت ہے۔ شبرغان کی خاص بات یہ ہے کہ یہ افغان جنگجو عبدالرشید دوستم کا آبائی علاقہ ہے۔

پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ زرنج کو شدت پسندوں نے اس لیے قبضے میں لیا کیونکہ مغرب حمایت یافتہ حکومت کی جانب سے مدد میں کمی رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

allah pak hamat dy gaa

💪💪💪💪

allh pak kamyab kry ameen

Ap Bari khush hon

جالی مارشل دوستم اپنے گھر کا دفاع نہ کرسکے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان نے شبرغان میں مارشل عبدالرشید دوستم کے گھر کو آگ لگادی، افغان میڈیاطالبان نے عبدالرشید دوستم کے گھر کو آگ لگادی تفصیلات جانئے : DailyJang بكواس
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس میں بیلجیم نے ہاکی میں گولڈ میڈل حاصل کرلیابرسلز(محمد عاطف حسین )ٹوکیو اولمپکس میں ورلڈ چیمپئن بیلجیم نے مینز ہاکی میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 1-1سے برابر تھا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

منشیات کیس میں پھنسی ممتا کلکرنی کی مشکلات میں مزید اضافہ عدالت نے فیصلہ سنا دیاممبئی (ویب ڈیسک)  منشیات کیس میں ملوث بالی ووڈ کی سابق اداکارہ ممتا کلکرنی کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، بھارتی ریاست مہاراشترا کے شہر تھانے کی خصوصی عدالت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس: امریکا نے ویمنز واٹر پولو میں سونے کا تمغہ جیت لیااولمپک گیمز، امریکا نے ویمنز واٹر پولو ایونٹ میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا، فیصلہ کن معرکہ میں امریکا نے سپین کو شکست دی۔ اولمپک کے دلچسپ مقابلے ٹوکیو میں جاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اولمپک امریکا نے ویمنز واٹر پولو میں سونے کا تمغہ جیت لیااولمپک گیمز، امریکا نے ویمنز واٹر پولو ایونٹ میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا، فیصلہ کن معرکہ میں امریکا نے سپین کو شکست دی۔ اولمپک کے دلچسپ مقابلے ٹوکیو میں جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس : جیولین تھرو میں ارشد ندیم کی ہار نے بھی عوام کے دل جیت لیےتم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے۔۔ 22 کروڑ عوام کی آبادی والا ملک اولمپک میں ایک میڈل بھی جیت سکا اس سے بڑی شرمندگی کی کیا بات ہو گی۔ اچھا ہوتا دل جیتنے کے بجائے کوئی ایک آدھا میڈل جیت لیتے لگاو پھدو اس بدو قوم کو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »