افغانستان سے کوئلہ ڈالرز کی بجائے روپے میں درآمد کرنے کی منظوری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان سے کوئلہ ڈالرز کی بجائے روپے میں درآمد کرنے کی منظوری Pakistan afghanistan import coal Dollar Pkr

اسلام آباد: ملک کا قیمتی زرمبادلہ بچانے کے لیے افغانستان سے اعلی کوالٹی کا کوئلہ ڈالرز کی بجائے روپے میں درآمد کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

وزیراعظم نے ملک کا قیمتی زرمبادلہ بچانے کے لیے افغانستان سے اعلی کوالٹی کا کوئلہ ڈالرز کی بجائے روپوں میں درآمد کرنے کی منظوری دی۔ انہوں نے متعلقہ اداروں کوہدایت کی کہ وہ اس مقصد کے لیے موثر نظام وضع کریں، تاکہ ملک میں سستی بجلی پیدا کر کے گھریلو صارفین اور صنعتوں کو ریلیف پہنچایا جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

والد کی علالت، اکمل برادران کی قوم سے دعاؤں کی اپیلاکمل برادران کی قوم سے اپنے والد کی صحت کیلئے دعاؤں کی اپیل arynewsurdu اللہ جلد مکمل صحت یاب کرے۔ آمین 🤲🤲🤲
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کا زلزلہ زدہ افغانستان کی مدد کرنے پر پاکستان سے اظہارِتشکر - ایکسپریس اردوہم بھی ماضی کی دیگر مشکلات کی طرح اس آزمائش کو برداشت کر رہے ہیں، وزیر داخلہ سراج الدین حقانی ابوہریرہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتےہیں کہ آپ صلی اللہ علیہوسلم نےفرمایا: سات آدمیوں کواللہ اپنےسائے میں رکھے گا جس دن کہ سوائےاسکےسائےکےاور کوئی سایہ نہ ہوگا جسمیں ایک وہ شخص جوچھپا کرصدقہ دےیہاں تک کہ اسکےبائیں ہاتھ کو بھی معلوم نہ ہو کہ اسکےداہنےہاتھ نے کیا خرچ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف نے افغانستان سے کوئلہ ڈالرز کی بجائے روپوں میں درآمد کرنے کی منظوری دیوزیر اعظم شہباز شریف نے افغانستان سے کوئلہ ڈالرز کی بجائے روپوں میں درآمد کرنے کی منظوری دی PMShehbazSharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org PMO_PK ہمارے یہاں بےشمار کوئلہ ہے افغانستان سے درآمد کرنے کی کیا ضرورت ہے لیکن یہ سب کچھ کرپشن کے لئے کیا جا رہا ہے CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org PMO_PK Good work 🥰
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کی وزیراعظم سے ملاقات شکوؤں کی طویل فہرست پیشوزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ دا گپ دے 24 News HD ur MQM donon paisy pr dance karty hain . ap pershan nah houn woh bhi ap ki tarah pay rule pr hain.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہتھنی کی اپنے بچے کو دریا میں بہنے سے بچانے کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ ویڈیو جنوب بنگال کے شہر نگرکاتاکے قریب ایک دریا کی ہے Jasay ppp pakistan ko bachany ki koshish kar rahi hai Vj
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انگلش لینگوئج سکول دبئی کی جانب سے اے لیول گریجویشن کی پروقار تقریب کا اہتمامدبئی (طاہر منیر طاہر) انگلش لینگوئج سکول (ELS) دبئی میں اے لیول گریجویشن کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی کے قونصل جنرل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »