افغانستان میں امریکی فضائی حملے میں 20 شہری ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

طالبان سے جھڑپوں اور امریکی فضائی حملے کے نتیجے میں 20 عام شہری ہلاک جب کہ اسکول اور کلینک تباہ ہوگیا۔

افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں سے صوبے ہلمند میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں جب کہ امریکی فضائی حملے اور طالبان سے جھڑپوں کے نتیجے میں 20 عام شہری ہلاک ہوگئے، اس کے علاوہ علاقے میں ایک اسکول اور کلینک بھی تباہ ہوگیا۔ افغان سیکیورٹی فورسز کے مطابق لشکرگاہ کے ضلع 1 اور 2 کو طالبان سے خالی کرالیا گیا ہے جب کہ ضلع نمبر 2 اور 7 میں طالبان نے اپنے ٹھکانے بنائے ہوئے تھے جہاں امریکی B-52 بمبار طیاروں نے فضائی حملہ کیا۔

دوسری جانب اسکول کے چوکیدار کا کہنا ہے کہ رات 10 بجے کے قریب فضائی حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں اسکول تباہ ہوگیا، اس کے علاوہ ہلمند میں رہائش پذیر افراد کے مطابق فضائی اور راکٹ حملوں میں صرف عام شہری مارے گئے جن میں بچے اور خواتین شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

mjdawar ManzoorPashteen HamidMirPAK dady Pukhtanu Tapos m oka kana kanjaranu

اب پانچ ہزار سال تاریخ والے سرخے خوش ہو گئے ان کی روزی روٹی کا معاملہ ہے

Killer Americans

لعنت سهولت کارو پر.

US, caaried its attack from Pak air space, since they are not allowed to use Iran airspace thery are left with only one option. SanctionOnPakistan

امریکہ جنگی جرائم سے باز نہیں آتا ایک دن اس کو بھگتنا پڑے گا

ShameOnYouAmrica Stop terrorism in Afghanistan

اللہ امریکھ کونیست نابود کریں آمین اللہ تباھ وبربادکریں ساتھ میں منافقین کوبی تباھ کریں

لعنت امریکہ پر، یہ سات سمندر پار سے آیا ہوا شیطان افغانستان کی جان کیوں نہیں چھوڑ رہا؟

toseefsaim1 لعنت ہو امریکہ دہشت گرد کافر پر🖐😡

لیکِن افغانیوں کے لیے دیشت گرد صرف طالبان ہیں، اور امریکہ نجات دہندہ ہے

استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ

استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ

محرم الحرام اپنی فضیلت، عظمت اور حرمت کے لحاظ سے انفرادی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ مہینہ دینِ اسلام کیلئے امام حسین علیہ السلام اور اہلِ بیت اطہار علیہم السلام کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے Dr Tahir ul Qadri

محرم الحرام اپنی فضیلت، عظمت اور حرمت کے لحاظ سے انفرادی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ مہینہ دینِ اسلام کیلئے امام حسین علیہ السلام اور اہلِ بیت اطہار علیہم السلام کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے Dr Tahir ul Qadri

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں امریکی فضائی حملے میں 20شہری ہلاکاسکول اورکلینک تباہطالبان سے جھڑپوں اور امریکی فضائی حملے کے نتیجے میں 20 عام شہری ہلاک جب کہ اسکول اور کلینک تباہ ہوگیا۔ فضائی اور راکٹ حملوں میں صرف عام شہری مارے گئے جن میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'ہم بارہا کہہ چکے ہیں کہ افغانستان میں ہمارا کوئی پسندیدہ فریق نہیں‘ - BBC News اردوپاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ انڈیا نے افغانستان کے معاملے پر سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کی اپنا موقف بیان کرنے کی درخواست رد کر کے ’ذمہ داری کا مظاہرہ نہیں کیا‘۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللّٰه تعالیٰ عنه فرماتے ہیں کہ میں نے سیدنا عمر فاروق رضی اللّٰه تعالیٰ عنه کے زمانہ خلافت میں انہیں دیکھا کہ ان کے (کرتے پر) دونوں کندھوں کے درمیان 3 پیوند لگے ہوئے تھے، اور پیوند ہی کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑا گیا تھا۔ ( موطا امام مالک ، 3400 Zabar 10 يه سبوت هے SanctionPakistan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خطے میں قیام امن کیلئے پرامن اورمستحکم افغانستان ناگزیر ہے، وزیرخارجہملتان: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دہشت گردی ہمارے معاشرے کیلئے سنگین خطرہ بن چکی ہے۔ خطے میں قیام امن کیلئے پرامن اورمستحکم افغانستان ناگزیر ہے۔ To Mr. Ayaz Amir think tank If you are worried with religious extremists in PK tht they will be motivated & energized then why dont y ask govt. & estbl. to talk to mainstream religious political parties & top Ulema of pk abt this fear. Address correct disease Dont repeat mistaks
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان: طالبان نے تین دنوں میں 3 اہم صوبائی دارالحکومتوں کا کنٹرول حاصل کرلیاقندوز: طالبان نے مسلسل تیسرے دن لڑائی کے بعد افغان صوبے قندوز کے دارالحکومت پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے جس کے بعد تین روز میں طالبان کے زیر کنٹرول آنے والے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریکِ پاکستان میں ادیبوں اور شاعروں کا کردار -تحریکِ پاکستان کی جدوجہد میں شریک مولانا آزاد سبحانی، عبدالباری فرنگی محلی اور ظفر علی خان جیسے ادیبوں کی ایک طویل فہرست ہنوز تشنہِ تحریر ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی میدان میں ایک اور جماعت کا اضافہپاکستان کے سیاسی میدان میں ایک اور سیاسی جماعت کا اضافہ ہونے لگا،سابق رکن پارلیمنٹ شاہ گل آفریدی نے اپنی سیاسی جماعت تحریک استقلال پاکستان بنا ڈالی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »