افغان نائب وزیراعظم کا وزیر خارجہ اور وفد کے اعزاز میں ظہرانہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل: افغانستان کے نائب وزیراعظم کی جانب سے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ افغان عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی اور عبوری کابینہ کے اراکین کی بڑی

تعداد ظہرانے میں شریک ہوئی۔

افغانستان کے نائب وزیراعظم ملا عبدالسلام حنفی نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے وفد کو کابل آمد پر خوش آمدید کہا۔ وزیر خارجہ نے پرتپاک خیر مقدم اور پُر خلوص میزبانی پر طالبان قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان، افغان شہریوں کو معاشی بحران سے بچانے کیلئے پرعزم ہے، انسانی بنیادوں پر معاونت رکھنے کیلئے پر عزم ہیں۔

اس سے قبل شاہ محمود نے افغانستان کے عبوری وزیر اعظم ملا حسن اخوند سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ امور، تجارتی و اقتصادی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر با ت چیت کی گئی۔وزیر خارجہ نے افغانستان کے عبوری وزیر اعظم ملا حسن اخوند سے ملاقات کی، افغان عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی بھی موجود تھے۔ اعلی عسکری قیادت و پاکستانی وفد کے دیگر اراکین بھی اس ملاقات میں شریک تھے۔

اس موقع پر شاہ محمود کا کہنا تھا کہ پاکستان، افغانستان میں دیرپا امن اور استحکام کا خواہاں ہے، پاکستان، انسانی بنیادوں پر افغان بھائیوں کی مدد کیلئے پر عزم ہے، پاکستان، افغانستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت بڑھانے کا متمنی ہے، پاکستان، افغانستان کے قریبی ہمسایہ ممالک کے ساتھ مل کر خطے میں امن کیلئے پر عزم ہے۔متعلقہ خبریں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان نائب وزیراعظم کا وزیر خارجہ اور وفد کے اعزاز میں ظہرانہافغان نائب وزیراعظم کا وزیر خارجہ اور وفد کے اعزاز میں ظہرانہ SMQureshi Afghanistan MullahHassanAkhund Kabul SMQureshi Afghanistan MoIB_Official GovtofPakistan SMQureshiPTI TeamSMQ PakinAfg
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کے نائب وزیراعظم کاموسم خزاں کی اچھی بوائی اور کٹائی پر زورچین کے نائب وزیر اعظم ہو چھن ہوا نے 2021 اور آئندہ سال کی زیادہ فصل یقینی بنانے کے لئے کٹائی اور بوائی میں اچھے کام پر زور دیا ہے۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان نائب وزیراعظم کا وزیر خارجہ اور وفد کے اعزاز میں ظہرانہافغان نائب وزیراعظم کا وزیر خارجہ اور وفد کے اعزاز میں ظہرانہ SMQureshi Afghanistan MullahHassanAkhund Kabul SMQureshi Afghanistan MoIB_Official GovtofPakistan SMQureshiPTI TeamSMQ PakinAfg
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی کابل میں افغانستان کے عبوری وزیر اعظم ملا حسن آخوند سے ملاقاتوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی کابل میں افغانستان کے عبوری وزیر اعظم ملا حسن آخوند سے ملاقات Pakistan Afghanistan Kabul MullahHassanAkhund ShahMahmoodQureshi GovtofPakistan SMQureshiPTI TeamSMQ suhailshaheen1 fawadchaudhry Zabehulah_M33
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وعدوں پر عمل درآمد تک طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے۔روسوعدوں پر عمل درآمد تک طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے۔روس Russia Afghanistan RussianFM Taliban TalibanGovt Moscow SergeyLavrov suhailshaheen1 Zabehulah_M33 mfa_russia GovernmentRF KremlinRussia_E
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئےوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کےایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے Islamabad SMQureshiPTI Afghanistan suhailshaheen1 Zabehulah_M33 ForeignOfficePk TeamSMQ MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »