افغان صوبے لغمان میں دھماکا، 2 پولیس اہلکار جاں بحق، 20 بچے زخمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان صوبے لغمان میں دھماکا، 2 پولیس اہلکار جاں بحق، 20 بچے زخمی ARYNewsUrdu Afghanistan

لغمان صوبے کے ترجمان اسد اللہ دولت زئی کا کہنا ہے کہ بم دھماکے میں پولیس ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا جس کے قریب مدرسہ بھی موجود تھا۔مزید پڑھیں: افغانستان کے شہر جلال آباد میں خودکش دھماکا، ہلاکتوں‌ کی تعداد 10 ہوگئی

افغان وزارت دفاع نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے الزام طالبان پر عائد کیا ہے جبکہ طالبان کی جانب سے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ افغانستان میں صدارتی انتخابات ختم ہونے کے بعد نتائج کا انتظار کیا جارہا ہے اور انتخابات کے ابتدائی نتائج کا اعلان کل متوقع ہے۔ افغان صدارتی انتخابات میں طالبان کی جانب سے دھمکی دی گئی تھی کہ لوگ گھروں میں رہیں اور ووٹ کاسٹ نہیں کریں جس کی وجہ سے ٹرن آؤٹ بھی کم رہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللّه پاک ہر مسلمان کی حفاظت فرماۓ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہاڑی میں لڑکی سے زیادتی کے الزام میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد گرفتاروہاڑی میں لڑکی سے زیادتی کے الزام میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد گرفتار Vehari Policemen People Arrested RapingWoman pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولیس تشدد سے جاں بحق صلاح الدین کے والد نے پولیس کو معاف کردیا - ایکسپریس اردوصلاح الدین کے والد نے گورائی گاؤں کی مسجد میں کھڑے ہوئے پولیس کو اپنے بیٹے کا خون معاف کرنے کا اعلان کیا جس کی لاٹھی اس کی بھینس عمران نیازی کی ریاست مدینہ ۔صلاح الدین کے قاتل آزاد ۔ ساہیوال بچوں کے سامنے قتل ہونے والے خاندان کے قاتل سیکورٹی فورسز کے اہلکار معاف۔ ظلم ڈرا دھمکا کے معاف کروایا ہوگا یہ کنفرم ہے پنجاب کے پولیس بہت ہی ظالیمانہ سلوک کرتے ہیں ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغان صوبےلغمان میں کار بم دھماکا، 2 فوجی ہلاکافغان صوبےلغمان میں کار بم دھماکا، 2 فوجی ہلاک تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مغربی میکسیکو میں فائرنگ سے 14 پولیس اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوحملہ آوروں نے پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے کے بعد ان کی گاڑیاں بھی نذر آتش کردیں i am very sadden his news read
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد: پولیس اہلکار کے روپ میں شہری کو لوٹنے والے ملزمان گرفتاراسلام آباد میں پولیس ملازم بن کر شہریوں کو لوٹنے والا گروہ دھرلیا گیا۔ ملزمان پولیس افسر بن کر شہریوں کو لوٹتے تھے،ان کی شناخت ثمن اللہ، آفاق خالد اور عدیل کے نام سے ہوئی ہے۔ Noorulamin000 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں پولیس گردی، سیفد فام اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام خاتون قتلواشگنٹن: امریکا میں سیفد فام پولیس آفیسر نے گھر میں گھس کر سیاہ فام خاتون کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولساں جہاں بھی ھوں پولساں ھی ھوتی ہیں چاھے امریکہ کی ھوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »