افغان حکومتی وفد کی پاکستانی حکام سے ملاقات، مؤقف کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

Doha خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان وفد کی قیادت ذبیح اللہ نے کی، افغان وفد نے ملاقات کو مثبت اور تعمیری قرار دیا، ذرائع

— فوٹو:آصف درانیذرائع نے بتایاکہ پاک افغان وفود کی ملاقات قطر کے دارلحکومت دوحہ میں پاکستانی سفیر محمد اعجاز کی رہائش گاہ پر ہوئی اور وفد کے اعزاز میں عشائیے کا بھی اہتمام کیا گیا جبکہ پاکستانی وفد کے سربراہ آصف درانی اور کابل میں پاکستانی ڈپٹی ہیڈ آف مشن عبید الرحمان نظامانی شریک تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کی افغان عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغان وفد کی قیادت کی، یہ ملاقات سازگار ماحول میں اور مثبت رہی۔سفارتی ذرائع کے مطابق افغان عبوری حکومت کے وفد نے کانفرنس میں افغان مؤقف کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور افغان عبوری حکومت کے وفد نے پاکستانی حمایت کو عوامی سطح پر سراہا۔دوسری جانب افغان طالبان اور حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ آصف درانی اور دیگر پاکستانی حکام کے ساتھ ملاقات بہت اچھی...

انہوں نے کہا کہ مہمان نوازی کیلئے شکر گزار ہوں، دونوں ممالک کیلئے اچھے اور مثبت تعلقات کی امید کرتا ہوں۔ مخصوص نشستوں کا کیس: موجودہ تنازع الیکشن کمیشن کی غلطیوں کی وجہ سے ہوا، عدالت کی ڈیوٹی نہیں غلطی ٹھیک کرے، سپریم کورٹ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور افغان عبوری حکومت کے درمیان ایک بار پھر باضابطہ رابطہاقوام متحدہ کے زیر اہتمام افغان کانفرنس میں شریک افغان وفد کی پاکستانی وفد سے ملاقات ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسعود خان کا عزم استحکام کی کامیابی کیلئے امریکا سے چھوٹے ہتھیاروں کا مطالبہواشنگٹن میں مقامی تھنک ٹینک کی جانب سے پاکستان سے متعلق کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’امریکا سے شکست ٹیم انتظامیہ اور پی سی بی کیلئے سبق ہے‘امریکہ میں کرکٹ کے فروغ کیلے سرگرم کردار ادا کرنے والے پاکستانی امریکی بزنس ٹائیکون تنویر احمد بھی امریکی ٹیم سے پاکستان کی شکست پر برس پڑے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف،جنرل باجوہ ملاقات کے ثبوت سے متعلق سابق ن لیگی رہنما محمد زبیر کا اعترافسابق گورنر سندھ نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں نوازشریف کی جنرل باجوہ سے ملاقات سے متعلق اعتراف کیا کہ انہیں اس ملاقات کا کہاں سے معلوم ہوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا افغانستان پر عالمی کانفرنس میں شرکت کا فیصلہدوحا میں اقوام متحدہ کی عالمی کانفرنس میں پاکستانی وفد دیگر ممالک کے وفود سے ملاقات کرے گا، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کا ذمہ دار پاکستان ہو گا، افغانستانپاکستانی قیادت حساس معاملات پر کسی کو بیان دینے کی اجازت نہ دے، افغان وزارت دفاع کا خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »