افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوٹل پر حملہ 3 افراد ہلاک

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوٹل پر حملہ، 3 افراد ہلاک تفصیل:Afghanistan

’اے ایف پی‘ نے بتایا کہ عینی شاہدین نے رپورٹ کیا کہ کئی دھماکے ہوئے اور بندوقوں سے بھی فائرنگ ہوئی۔رپورٹ کے مطابق کابل میں واقع کثیر المنزلہ ہوٹل لونگین سے دھواں اٹھتے دیکھا گیا، طالبان سیکیورٹی فورسز فوری طوری پر جائے وقوعہ پر پہنچیں اور علاقے کو سیل کر دیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے گزشتہ برس اگست میں اقتدار حاصل کرنے کے بعد سیکیورٹی کو بہتر بنایا ہے لیکن کئی بم دھماکے اور حملے ہوچکے ہیں، زیادہ تر کی ذمہ داری داعش کے مقامی گروپ نے قبول کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابل میں غیر ملکیوں کے ہوٹل پر حملہ کرنے والے تین دہشتگرد ہلاکحملے میں دو غیرملکی زخمی ہوئے، کسی غیر ملکی کی ہلاکت نہیں ہوئی، دونوں زخمی غیرملکی ہوٹل کی بالکونی سے نیچے کودنے پر زخمی ہوئے: ذبیح اللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کابل میں ہوٹل پر دہشت گردوں نے حملہ کردیاحملہ میں کوئی غیرملکی ہلاک نہیں ہوا, ذبیح اللہ مجاہد مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Kabul KabulHotelAttack کوئی غیر ملکی ہلاک نہیں ہوا، تو یہ تین گھنٹے دھشتگرد اندر چائے پی رہے تھے، یا غیرملکیوں کو چائے پھلانے آئے تھے، وہ بھی بھاری اصلحہ اور خودکش جیکٹس کیساتھ؟ طالبان تو ویسے بھی جھوٹ کی وجہ سے مشہور ہے، اپ لوگ تو تھوڑا خیال رکھو۔ وہ جو بھی بولے اپ فوران یقین کر لیتے ہو؟ Àl افغانستان کو سبق سکھانا چاھئے طالبان حکومت پاکستان دشمن عناصر کے اشارے پر چل رہا ھے یہ لوگ نمک حرام ھے ان کو اپنے اوقات دکھانا پڑیگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کابل میں ہوٹل پر دہشت گردوں نے حملہ کردیاکابل میں ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ، دھماکے کی آوازیں سنی گئیں ARYNewsUrdu Kabul
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کابل میں چینی ہوٹل پر حملہ دہشت گرد اندر داخل فائرنگ04:29 PM, 12 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کابل : افغانستان کے دار الحکومت کابل میں چینی ہوٹل پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ ملزموں نے ہوٹل کے اندر داخل ہوکر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

یورپی یونین میں کرپشن کے الزام، چار افراد کے گھروں کی تلاشی، لاکھوں یورو قبضے میں - BBC News اردویورپی یونین میں کرپشن کے الزام، چار افراد کے گھروں کی تلاشی، لاکھوں یورو قبضے میں لیکن ہمارا چور تو کہتا ہے میری گھڑی میری مرضی غیر مسلم ممالک میں کرپشن زیادہ ھوتی ہے کیونکہ ان لوگوں کو دوسروں کے دکھ درد کا احساس بالکل بھی نہیں ھوتا یہ مسلمان ہی ہیں جن میں الله نے دوسرے کی مدد کا جزبہ زیادہ رکھا ہے لیکن ایمان کم اور زیادہ ھوتا رہتا ہے.. مجھے بھی حلال رزق چاہیے لگتا ہے یورپی یونین والے بھی شہباز شریف اور نواز شریف کے نقش قدم پر چل پڑے ہیں۔ کیونکہ انہوں نے پاکستان کی عدالتوں کے چرچے اخبارات میں پڑھ لئے ہیں۔ ویسے پاکستان کو داد دینی چاہئے۔ پہلے ہم انکی نقل کرتے تھے اب وہ ہماری کر رہے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان کی جانب سے بلوچستان میں شہری آبادی پر توپ خانے بھاری ہتھیاروں سے حملے, 6 شہری شہید اور 17 افراد زخمیافغانستان کی جانب سے بلوچستان میں شہری آبادی پر توپ خانے، بھاری ہتھیاروں سے حملے, 6 شہری شہید اور 17 افراد زخمی تفصیل:ISPR Pakistan Balochistan ChamanBorder AfghanTaliban Afghanistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »