افغانستان میں ماہِ شوال کا چاند نظر آگیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

افغانستان کی حکومت نے ماہِ شوال 1443 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کل ملک بھر میں عید الفطر منانے کا اعلان کردیا۔

افغان میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان کے مختلف علاقوں سے ماہِ شوال کے چاند کی شہادات موصول ہوئیں جس کے بعد حکومت نے کل عید الفطر منانے کا اعلان کیا۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بھی چاند نظر آنے کی تصدیق کرتے ہوئے سرکاری اعلامیہ جاری کردیا۔رئیس ستره محکمه امارت اسلامی افغانستان و مسئول کمیته رویت هلال، محترم شیخ الحدیث مولوي عبدالحکیم حقانی صاحب اعلام نمود که فردا یکشنبه درتمام کشور روز اول عید سعید فطر می باشد.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ھم بھی دور بین لگا لیں

O jadded country hai awr apna behtreen wasail ko bara e kaaar laa rahain hai chand dykny mai

Chand 3 din pehly nazar aajata haiy pthano ko lekin Roza Rasool ki hurmat ka pta nhin chalta

Eid mubarak

mtlab kuch b

کمال ھے..... ؟؟؟؟؟

عبداللہ عبداللہ تو بھارت میں ہے یہ کونسا چاند نکلا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

29 رمضان المبارک کو چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں ہے، پروفیسر جاوید اقبالجامعہ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عید کا چاند کس دن نظر آسکتا ہے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئیرویت ہلال سے متعلق محکمہ موسمیات نے تکنیکی رپورٹ رویت ہلال کمیٹی کو بھیج دی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 2 مئی کو ہوگیسعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 2 مئی کو ہوگی ARYNewsUrdu InshaAllah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر پیر کو ہوگیسعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس ہوا تاہم چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی مزید تفصیلات: GeoNews saudiarabia eidmoon Real mai nazar aya ابھی تو وہاں پر افطاری بھی نہیں ہوئی ہے ایک مشورہ سب سیاسی پارٹیوں کو کہ کم از کم اس سیاسی لڑائی میں عید بریک ہونی چاہئے۔ جس میں سب آپس میں گلے ملیں اور کان میں صرف عید مبارک کہیں 😁😁💙💚❤😄💔🌷🌹🥀🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 ملک_میں_امن_چاہیے تمام بھائی ریٹویٹ کریں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا،عرب میڈیاعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کسی بھی مقام پر شوال کا چاند دیکھنے کی شادتیں نہیں ملیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید ہوگیفراہ، غزنی، قندھار اور غور سے چاند کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں، افغان وزارت داخلہ Ruqia_Rasheed توہین_مسجد_نبوی_نامنظور بابِ جبریل کے پہلو میں ذرا دھیرے سے فخر کہتے ہوۓ جبریل کو یوں پایا گیا اپنی پلکوں سے درِ یار پر دستک دینا اونچی آواز ہوئی عمر کا سرمایا گیا۔ سچ ہے کوئی گوایا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »