افغانستان: جلال آباد کی جیل پر داعش کا حملہ، 21 افراد ہلاک - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

حملے کے بعد سے سیکیورٹی فورسز اور داعش کے جنگجوؤں میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا، رپورٹ مزید پڑھیں: DawnNews Afghanistan Attack Jalalabad Prison

افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں جیل پر داعش کے حملے میں اب تک کم از کم 21 افراد ہلاک جبکہ 43 زخمی ہوگئے۔

ظہیر عدیل نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا کیونکہ 40 سے زائد زخمیوں کی حالت اس وقت تشویش ناک ہے۔واضح رہے کہ اس حملے نے عید الاضحیٰ کے موقع پر افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان ہونے والے جنگ بندی کے سکون کو ختم کردیا۔ادھر داعش کے نیوز ادارے اماق نے اعلان کیا کہ جیل پر حملے کے پیچھے ان کے جنگجو ہیں۔

اس حوالے سے ننگرہار کے گورنر کے ترجمان آیت اللہ خوگیانی نے خبررساں ادارے کو بتایا کہ حملے کے دوران فرار ہونے والے تقریباً 700 قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔علاوہ ازیں امریکی خبررساں ادارے اے پی نے رپورٹ کیا کہ اتوار کو حملہ اس وقت شروع ہوا جب داعش کے خودکش بمبار نے دھماکا خیز مواد سے بھری گاڑی کو جلال آباد جیل کے داخلی راستے سے ٹکرا دیا۔گورنر کے ترجمان آیت اللہ خوگیانی کا کہنا تھا کہ اب تک 3 حملہ آور ہلاک ہوچکے ہیں لیکن یہ لڑائی پیر کو بھی جاری رہی اور جیل کے گراؤنڈ سے فائرنگ کا سلسلہ...

اس حملے کے پیچھے کا مقصد ابھی تک واضح نہیں ہوسکا، تام ایک اور صوبائی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ اس لڑائی کے دوران کچھ قیدی فرار ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان: جیل پر نامعلوم افراد کا حملہ، 20 افراد زخمی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دو شیروں پر تشدد اور قتل کا مقدمہ تین افراد کیخلاف درج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات: جاسوس کتے کرونا وائرس کا پتہ لگائیں گےامارات میں جاسوس کتوں کو کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کا پتہ لگانے کی تربیت، کتے پسینے کی بو سے کرونا وائرس کے ہونے یا نہ ہونے کا پتہ لگا سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صفائی نہ ہونے کی شکایت پر عملے کے خلاف تادیبی کارروائی ہوگی: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب نے صفائی آپریشن مؤثر انداز سے جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے، عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ صفائی آپریشن پر مامور گاڑیاں محلوں کا گشت کریں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عید الاضحیٰ پر میئر اسلام آباد کا شہر کا دورہمیئر اسلام آباد شیخ انصرعزیز نے شہر کا دورہ کیا اور آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کے کام کا جائزہ لیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں دو ران پرواز 2طیارے ٹکرا کرتباہ تمام مسافر ہلاکالاسکا(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ریاست الاسکا میں دوران پرواز دوطیارے ٹکرا گئے جس کی وجہ سے دونوں طیاروں میں موجود تمام سات افراد ہلاک ہوگئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »