افغانستان کیساتھ ٹی 20 سیریز، قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان کیساتھ ٹی 20 سیریز، قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی AFGvPAK BackTheBoysInGreen PCB ACB

قومی ٹیم شام 4 بجے کی پرواز میں سوار ہوکر لاہور ایئرپورٹ سے روانہ ہوئی، دونوں ممالک کے درمیان تین میچز کی سیریز بالترتیب 24، 26 اور 27 مارچ کو شارجہ میں کھیلی جائیگی۔قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ محمد یوسف ذاتی وجوہات کی بنا پر متحدہ عرب امارات کا سفر نہیں کریں گے، ان کی غیر موجودگی میں ہیڈ کوچ عبدالرحمان بیٹنگ کوچ کی اضافی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

دبئی جانے والے سکواڈ میں 14 کھلاڑی اور معاون عملے کے 9 افراد شامل تھے، نسیم شاہ پہلے ہی دبئی میں ہیں اور آج ٹیم ہوٹل میں ٹیم کو جوائن کریں گے، دبئی ایئرپورٹ سے ہوٹل پہنچنے پر افغانستان کی جانب سے قومی ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔دوسری طرف افغانستان کرکٹ ٹیم کے سپنر راشد خان اپنی ٹیم کی قیادت کرینگے، افغان سکواڈ 17 رکنی ٹیم پر مشتمل ہے۔

اے سی بی کے چیف ایگزیکٹو نصیب خان نے کہا کہ بہترین دستیاب کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے، ہماری ٹیم تربیتی کیمپ میں سخت محنت کر رہی ہے، سلیکٹرز نے سیریز کے لیے بہترین دستیاب کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یقین ہے ہماری ٹیم اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی اور قوم کا سر فخر سے بلند کرے گی، نومبر میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد عہدہ چھوڑنے والے سابق کپتان محمد نبی بھی سکواڈ کا حصہ ہیں۔شاداب خان ، عبداللہ شفیق، اعظم خان، فہیم اشرف، افتخار احمد، احسان اللہ، عماد وسیم، محمد حارث، محمد...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ٹیم افغانستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے دبئی روانہافغاستان کیساتھ ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم دبئی روانہ ہو گئی ہے۔ قومی ٹیم شام 4 بجے کی پرواز میں سوار ہوکر نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے روانہ ہوئی۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ٹیم افغانستان سے T20 سیریز کھیلنے کیلئے آج دبئی روانہ ہوگیپاکستان کرکٹ ٹیم افغانستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے آج سہہ پہر لاہور سے دبئی روانہ ہوگی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک افغان سیریز کیلئے قومی ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی، کوچ محمد یوسف دستیاب نہیںاس سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاداب خان ٹیم کے ہمراہ ہی سفر کریں گے جب کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ دبئی پہنچ چکے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان کے خلاف سیریز کیلئے محمد یوسف نے قومی ٹیم کے ساتھ جانے سے معذرت کر لی وجہ بھی سامنے آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا سکواڈ آج سہ پہر شارجہ کیلئے روانہ ہو گا تاہم بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے ٹیم ہم کھڑے تھے ، ہم کھڑے ہیں ، ہم کھڑے رہیں گے ، یقین کے ساتھ ، ایمان کے ساتھ ، پاکستان کے ساتھ ، عمران خان کے ساتھ ، ان شاء اللہ✌️🇵🇰🇵🇹
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے افغانستان کے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلانپاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے افغانستان ٹیم کے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹیلنٹ سے بھرپور نوجوان ٹیم کی قیادت کیلئے پرجوش ہوں: شادابافغانستان کے خلاف ہم جارحانہ اور مثبت کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے: کپتان قومی ٹیم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »