افغانستان کا پاکستان کو فتح کے لیے 148 رنز کا ہدف

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

08:45 PM, 29 Oct, 2021, متفرق خبریں, کھیل, دبئی : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مقابلے متحدہ عرب امارات میں جاری ہیں۔ ایونٹ کے 24 ویں میچ میں افغانستان نے پاکستان کو

دبئی : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مقابلے متحدہ عرب امارات میں جاری ہیں۔ ایونٹ کے 24 ویں میچ میں افغانستان نے پاکستان کو فتح کے لیے 148 رنز کا ہدف دیا ہے ۔ نیو نیوز کے مطابق دبئی میں کھیلے جانے والے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے ۔ گلبدین نائب اور محمد نبی نے 35،35 رنز کی اننگز کھیلی اور آؤٹ نہیں ہوئے۔

افغانستان کی طرف سے رحمان اللہ غرباز اور اصغر افغان نے 10 ، 10 ، کریم جنت نے 15 ، نجیب اللہ زدران نے 22 رنز بنائے ۔ پاکستان کی طرف سے شاہین شاہ آفریدی ، شاداب خان ، حسن علی اور حارث رؤف نے ایک ایک جبکہ عماد وسیم نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان کا ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ گروپ ٹو کے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ‏ہے۔دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں TheRealPCB پاکستانیوں کو ہاتھ کھولنے کا موقع 200 سے زیادہ سکور کرنا چاہئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی20ورلڈکپ: افغانستان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہٹی20ورلڈکپ: افغانستان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ PakvsAfg AfgvsPak Dubai T20withNation T20WorldCup T20withWaqtnews Pakistan ACBofficials TheRealPCB babarazam258 T20WorldCup ACBofficials TheRealPCB babarazam258 T20WorldCup Keep praying namaaz always ❤
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی جیت کا جشن،انتہا پسند یوگی کا بغاوت کا قانون لاگو کرنے کا اعلاناگر ہم لوگ پیار اور محبت میں رہنے کا سوچتے بھی ہیں یو گی کی روزی روٹی بند ہو جاتی ہے یو گی جیسے وائرس سے انسان کو دور رہنا چاہیے۔ اس کی شکل دیکھو گٹر صاف کرنے والے بھی اس سے اچھے ہیں گائے موتر پینے والے یوگی مسلمانوں کا قاتل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی جیت کا جشن،انتہا پسند یوگی کا بغاوت کا قانون لاگو کرنے کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردودونوں ٹیموں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے دونوں اپنے ہی ٹیمیں ہیں 2no apni team hein but win pk karen Koi faraque nahi parta tos jis ne bhi jeeta baat aik he h
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف افغانستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہٹی 20ورلڈ کپ کے 24ویں میچ میں ٹاس جیت کر افغانستان نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »