افغانستان سے فوجی انخلا بڑی غلطی دوحہ معاہدہ شکست کی اہم وجہ بنا: سابق سربراہ امریکی سینٹ کام

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان سے فوجی انخلا بڑی غلطی، دوحہ معاہدہ شکست کی اہم وجہ بنا: سابق سربراہ امریکی سینٹ کام تفصیل: USA

کنیتھ میکنزی کا کہنا تھا کہ افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا غلطی تھی لیکن افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا میرا فیصلہ نہیں تھا۔ان کا کہنا تھا میری رائے میں امریکی افواج کو

افغانستان میں رکنا چاہیے تھا، میرا کہنا تھا کہ 2500 امریکی فوجی اہلکاروں کا ایک ساتھ مکمل انخلا ٹھیک نہیں ہے کیونکہ مجھے خدشہ تھا کہ امریکی فوج ہٹے گی تو افغان حکومت گر جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا غلطی تھی، سابق سینٹ کام چیف جنرل میکنزیامریکی سینٹ کوم (امریکی سینٹرل کمانڈ) کے سابق سربراہ جنرل کنیتھ میکنزی نے امریکی جریدے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا غلطی تھی۔ افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا میرا فیصلہ نہیں تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سفیر کے ساتھ ملاقات میں مداخلت کا معاملہ اٹھایا، صوبائی حکومت کا دعویٰمستند ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے امریکی سفیر کے دورے اور وزیراعلیٰ سے ملاقات میں اہم کردار ادا کیا۔ اتنے تم غیرت مند ہوتے تو آج زلیل ہورہے ہوتے لیکن ہوئی تو سازش تھی 🫣 عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’مجھے ناپاک اور بے شرم قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ تم امارتِ اسلامی کی توہین کر رہی ہو‘ - BBC News اردوافغانستان پر طالبان کے کنٹرول سے قبل وحیدہ امیری کسی عام لائبریریئن کی طرح کابل میں کام کرتی تھیں لیکن پھر ان کی زندگی بدل گئی۔ سب کو اپنی خصہ کی جنگ لڑنے پڑھتے ہیں کوئی کامیاب ھوتا تو کوئی ناکام No doubt, western puppets ! امریکی اتحادیوں کی واپسی کو ایک سال مکمل ہوچکا ہے مختلف آزاد ذرائع سے بڑے پیمانے پر افغانستان میں جنگی جرائم سامنے آرہے ہیں لیکن مجال ہے جو بی بی سی نے اس حوالے سے کوئی خبر یا کور اسٹوری بنائی ہو..!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پوتن سے تعلقات پر مراعات ختم، سابق چانسلر کی پارلیمنٹ کے خلاف قانونی چارہ جوئی - BBC News اردوسابق جرمن چانسلر کو روسی انرجی کمپنیوں سے رابطوں کی وجہ سے تنقید کا سامنا رہا ہے۔ A free and independent Balochistan is key element for peace, prosperity and development of Middle East, Central Asia and Indian Sub Continent ... Balochistan is not Pakistan nor Iran and it is occupied by these two Islamic terrorist Armies.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی 20: آئرلینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدیبلفاسٹ: (ویب ڈیسک) آئرلینڈ نے افغانستان کو دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرلی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایف بی آئی نے ٹرمپ کے گھر جوہری ہتھیاروں سے متعلق کاغذات کی تلاشی کیلئے چھاپہ ماراامریکی اخبار کی رپورٹ میں یہ نہیں بتایا کہ یہ ڈاکیومنٹس امریکی ہتھیاروں سے متعلق تھے یا پھر کسی اور ملک سے متعلق بنی گالا میں بھی چھاپہ مارنا چاہیے.. چلے کا سامان برآمد ہو سکتا ہے Ik se note lo trump babu..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »