افغان سفیر کی بیٹی کو اسلام آباد لانے والا ٹیکسی ڈرائیور گرفتار مزید انکشافات سامنے آگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان سفیر کی بیٹی کو اسلام آباد لانے والا ٹیکسی ڈرائیور گرفتار، مزید انکشافات سامنے آگئے

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے مبینہ اغوا ہونے والی افغان سفیر کی بیٹی کے کیس کے حوالے سے پولیس کو مزید شواہد مل گئے ہیں ، جبکہ اغوا کے معاملے کو مشکوک قرار دے دیا گیا

ہے۔نجی ٹی وی سما نیوز نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے خبر جاری کی ہے کہ افغان سفیر کی صاحبزادی نے جرمنی میں سیاسی پناہ لے رکھی ہے اوروہ جرمنی سے اپنی فیملی کے پاس ملنے آئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان سفیر کی بیٹی نے خود ٹیکسی ہائر کی تھی شیخ رشید10:14 PM, 17 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے معاملے کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے، شیخ رشید کہتے ہیں افغان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا اور تشدد مقدمہ درج کر لیا گیاKidnapping and torture of Afghan ambassador's daughter registered in Islamabad
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغان سفیر کی بیٹی کا مبینہ اغوا کی تحقیقات میں بڑی پیشرفتافغان سفیر کی بیٹی کا مبینہ اغوا، تحقیقات میں‌ بڑی پیشرفت ARYNewsUrdu افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا ایک شرمناک بات ہے۔ اسلام آباد پاکستان کے سب سے محفوظ شہروں میں سے ایک ہے۔ مسئلہ ناقص پولیسنگ اور پرانے تحقیقات کے طریقوں کا ہے۔ پولیس کو جدید بنانے اور موثر بنانے کی سخت ضرورت ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL ARYNEWSOFFICIAL She was having a party thats it!!!!! AfghanMissionUN UN
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان سفیر کی واپسی کے بعد افغانستان میں پاکستانی سفیر بھی اسلام آباد پہنچ گئے08:04 AM, 19 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کی صاحبزادی سلسلہ علی خیل کے مبینہ طور پر اغوا کا معاملہ پراسراریت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغان صدر نے اسلام آباد میں متعین اپنے سفیر کو واپس بلالیا - ایکسپریس اردوافغان سفیرنجیب اللہ علی خیل اور دیگرسینئرسفارتی عملے کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر واپس بلایا گیا ہے، افغان وزارت خارجہ ایک اور تھپڑ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کے منہ پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! کوئی بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ اپنے بھائی کے لیے وہی چیز پسند نہ کرے جو وہ اپنے لیے پسند کرتا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

افغان حکومت نے اسلام آباد سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیاافغان میڈیا نے پاکستان سے افغانستان کے سفیر کو واپس بلانے کی تصدیق کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang It's a shameful slap on our Govt face.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »